all.news617
پاکستان: خبریں · 21 نومبر، 2026
- اسحاق ڈار اور ایاز صادق کی صدر زرداری سے اہم ملاقات
ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں پی پی رہنما بھی موجود تھے، ملک کی سیاسی صورت حال پر گفتگو
- سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان نے امریکا کو شکست دے دی
آخری کوارٹر میں ابو محمد نے 46ویں اور حنان شاہد نے 58ویں منٹ میں گول کرکے پاکستان کی کامیابی 5-1 سے یقینی بنا دی
- اسحاق ڈار کی زیرصدارت اہم اجلاس، 8 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی سفارش کا فیصلہ
اجلاس میں ملک بھر میں اشیائے خورونوش کی دستیابی اور قیمتوں میں استحکام کا جائزہ لیا گیا
- بنگلادیش کی تاریخی مسجد کے چندہ بکس میں 18 کروڑ کے عطیات، گننے میں 15 گھنٹے لگے
فوٹو: بنگلادیشی میڈیا بنگلادیش کے ضلع کشور گنج کی تاریخی 'پاگلا مسجد' کے چندہ بکس سے 18 کروڑ 21 لاکھ 69 ہزار 517 ٹکہ کے عطیات نکلے، جنہیں...
- ناشتے میں انڈہ کھانے کے بعد چائے پیتے ہیں تو خبردار ہوجائیں!
انڈہ جسمانی قوت فراہم کرنے والی مکمل غذا ہے مگر اسے چند غذاؤں کے ساتھ ملا کر کھان سے گریز کرنا چاہیے ورنہ یہ نقصان دہ بھی ثابت ہوسکتا ہے۔ غذائی ماہرین کے مطابق انڈہ پروٹین حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے اور ایک انڈے میں 7 گرام صحت بخش پروٹین اور پانچ گرام مثبت […]
- کراچی میں ماں، بیٹی کو قتل کرنے والا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی کے علاقے گلشن حدید میں ماں اور بیٹی کے قتل میں ملوث ملزم کو پولیس نے لاڑکانہ سے گرفتار کرلیا۔
- مصنوعی ذہانت کی مدد سے 167 سال پرانا ریاضی کا مسئلہ حل کرنے کا دعویٰ
مصنوعی ذہانت کی مدد سے ریاضی کا 167 سال پرانا مسئلہ حل کرنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ امریکی کمپنی اینتھروپک سے وابستہ ریاضی دان لیونٹ آلپوگے کا کہنا ہے کہ انہوں نے کمپنی کے مصنوعی ذہانت کے ٹول کلاؤڈ کی مدد سے مشہور ریمان مفروضے کا ثبوت تلاش کرلیا ہے۔ یورپی نشریاتی ادارے ’یورونیوز‘ کے مطابق لیونٹ آلپوگے نے جمعے کو چار صفحات پر مشتمل ایک تحریر شائع کی، جس میں انہوں نے بتایا کہ کلاؤڈ کے ساتھ مل کر کام کرتے ہوئے انہیں اس مسئلے کا ممکنہ ثبوت ملا ہے۔ آلپوگے نے مصنوعی ذہانت کے ساتھ اپنے تجربے کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ کلاؤڈ نے آخری مرحلے میں ان سے کہیں زیادہ تیزی دکھائی۔ ان کے بقول کلاؤڈ نے اس مرحلے پر غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے اپنے دعوے کے ساتھ کمپیوٹر کوڈ بھی فراہم کیا ہے، جو ریاضی کے ثبوت کی جانچ کے لیے استعمال ہونے والے ایک خصوصی سافٹ ویئر لین میں لکھا گیا ہے۔ ان کا کہنا…
- کراچی؛ گلشن حدید میں ماں، بیٹی کو قتل کرنے والا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار
ملزم مبشر نے 5 نومبر کو گلشن حدید فیز 2 میں ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے ماں اور بیٹی کو قتل کیا تھا، ایس ایچ او
- برطانیہ میں جی ٹی اے 6 کا بخار، بیماری کے باعث چھٹیوں میں بڑا اضافہ!
بیماری کی باعث پر چھٹیوں میں 56 فی صد اضافہ ریکارڈ
- بونڈی بیچ حملے میں زخمیوں کی مدد کرنے والے سیاحوں نے اُسی ساحل پر شادی کرلی، ویڈیو وائرل
گزشتہ برس 14 دسمبر کو یہودی تہوار پر بونڈی بیچ کی تقریب میں فائرگ سے 15 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے تھے
- ڈینیل ویٹوری ٹیم کو چھوڑ کر کاویا مارن کی شادی کی تقریب میں پہنچ گئے
سابق کیوی آل راؤنڈر ڈینیل ویٹوری آسٹریلوی ٹیم کے ساتھ اپنی مصروفیات سے وقت نکال کر سن رائزرز حیدرآباد کی شریک مالکن کاویا مارن کی شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کے سابق کپتان، ’سن رائزرز حیدرآباد‘ میں اپنے ساتھی کین ولیمسن کے ہمراہ چنئی […]
- کراچی: مشرق سینٹر پر ٹرک کے بریک فیل، حادثے میں 2 افراد جاں بحق
کراچی کے علاقے گلشن اقبال مشرق سینٹر کے قریب تیز رفتار ٹرک کے بریک ہوگئے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مشرق سینٹر کے قریب ٹرک کا اچانک بریک فیل ہو گیا جو موٹر سائیکل گاڑی اور پولیس موبائل سے ٹکرا گیا حادثے میں موٹر سائیکل […]
- ججز پر تنقید کرنے والے ہو جائیں خبردار
(21 نومبر 2026): نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے معزز ججز کو تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو خبردار کر دیا۔ ڈی جی این سی سی آئی اے علی ناصر رضوی نے ای کچہری کے دوران عدلیہ مخالف مہم اور ججز کے خلاف گفتگو پر متنبہ کیا۔ انہوں نے […]
- ایران سے ایسا معاہدہ کروں گا کہ 15، 20 سال بعد کوئی نااہل صدر بھی اقتدار میں آجائے تو معاہدہ برقرار رہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹں (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے ایسا معاہدہ کروں گا کہ 15، 20 سال بعدکوئی نااہل صدر بھی اقتدار میں آجائے تو معاہدہ برقرار رہے فاکس نیوزکو دیےگئے ایک انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ان کا مقصد ایران کے ساتھ ایک ایسا دیرپا اور مستقل معاہدہ کرنا ہے جس کے تحت ایران کو جوہری ہتھیار تیارکرنے سے ...۔
- کوٹ سادات میں جشن خواجہ غریب نواز کے سلسلے میں روح پرور محفل سماع، عقیدت مندوں کی بھرپور شرکت
کوٹ سادات (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈیرہ خواجہ غریب نواز کوٹ سادات میں جشن خواجہ غریب نواز کے سلسلے میں ایک روح پرور اور پُروقار محفل سماع کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک کے معروف ثنا خوانوں، قوالوں، علمائے کرام، مشائخ عظام اور عقیدت مندوں نے شرکت کی۔
- کراچی میں سردی نے دستک دے دی، درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں درجہ حرارت 2 ڈگری کمی کے بعد 16.6 سینٹی گریڈ پر پہنچ گئی جس کے باعث شہر میں خنکی بڑھ گئی ہے۔
- شدید بارش کے باوجود پرتگال میں مہنگائی کے خلاف ہزاروں افراد کا مارچ
پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں شدید بارش کے باوجود ہزاروں افراد نے بڑھتے اخراجات، مہنگے کرایوں اور کم تنخواہوں کے خلاف احتجاج کیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں ہفتے کو ہزاروں افراد نے مہنگائی، رہائش کے بڑھتے اخراجات اور کم تنخواہوں کے خلاف مارچ کیا۔ مظاہرین نے حکومت سے عام لوگوں کی مشکلات کم کرنے کے لیے اقدامات کا مطالبہ کیا۔ ’رائٹرز‘ کے مطابق پرتگال کی سب سے بڑی ٹریڈ یونین تنظیم سی جی ٹی پی نے احتجاج کی کال دی تھی۔ تنظیم نے تنخواہوں اور پنشن میں اضافے، ضروری اشیا اور خدمات کی قیمتیں کم کرنے اور رہائش کے اخراجات پر قابو پانے کے لیے اقدامات کا مطالبہ کیا۔ شدید بارش کے باوجود مظاہرین چھتریاں اور برساتی لباس پہنے لزبن کی دو بڑی شاہراہوں پر مارچ کرتے رہے۔ سی جی ٹی پی نے شرکا کی تعداد ہزاروں میں بتائی، تاہم پولیس نے مظاہرین کی تعداد کے بارے میں کوئی…
- جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل بنگلہ دیش کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی باہر
بنگلادیش کے تجربہ کار بیٹر مشفق الرحیم گروئن انجری کے باعث جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے جب کہ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 23 نومبر سے سنچورین میں کھیلا جائے گا۔ بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل ایک اور کھلاڑی کی انجری کا سامنا ہے، تجربہ کار وکٹ کیپر بیٹر مشفق الرحیم جوہانسبرگ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے دوران گروئن انجری کا شکار ہوگئے تھے۔ کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق بنگلادیشی فزیو بیجدال اسلام خان نے بتایا کہ مشفق الرحیم نے پہلے ٹیسٹ کے دوران بائیں گروئن کے حصے میں شدید درد کی شکایت کی تھی، جس کے بعد جوہانسبرگ میں ان کا ایم آر آئی اسکین کرایا گیا۔ فزیو کے مطابق اسکین رپورٹ میں شرونی کی ہڈی کے اطراف سوزش اور تکلیف کی تصدیق ہوئی ہے۔ مشفق الرحیم کو مزید پیچیدگیوں سے بچانے کے لیے فوری آرام اور مخصوص بحالی…
- غزہ میں امدادی سامان لے جانے والی گاڑی پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 3 فلسطینی جاں بحق
غزہ شہر میں امدادی سامان تقسیم کرنے والی ایک گاڑی کو اسرائیلی فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں 3 فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق غزہ کی وزارت صحت اور عینی شاہدین نے بتایا کہ ہفتے کے روز اسرائیلی حملے میں اس گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں فلاحی ادارے ورلڈ سینٹرل کچن کے لیے کھانے پینے کا سامان اور دستاویزات موجود تھیں۔ تاہم ورلڈ سینٹرل کچن نے واضح کیا ہے کہ حملے کا نشانہ بننے والی گاڑی کا اس کے ادارے سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ علاقے میں متعدد عسکریت پسندوں کو نشانہ بنایا گیا، تاہم اس نے حملے کی مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔ فوج نے اس سوال کا بھی فوری جواب نہیں دیا کہ امدادی سامان لے جانے والی گاڑی کو کیوں نشانہ بنایا گیا۔ ایک عینی شاہد ابو زین الدایہ نے ’رائٹرز‘ کو بتایا کہ…
- کراچی میں سردی کی دستک، درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ
درجہ حرارت 2 درجہ کمی کے 16.6 ڈگری سینٹی گریڈ پر پہنچ گئی
- سحر ہاشمی نے درِ نجات میں ’بیلا‘ کی بی ٹی ایس تصاویر شیئر کردیں
تھری انٹرٹینمنٹ کی پیشکش ڈرامہ سیریل ’درِ نجات‘ میں سحر ہاشمی نے اپنے کردار ’بیلا‘ کی بی ٹی ایس تصاویر شیئر کردیں۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے مقبول ڈرامہ سیریل ’درِ نجات‘ میں ’بیلا‘ کے کردار کے لیے خوب داد وصول کر رہی ہیں جبکہ وہ ڈرامے میں ’بیلا‘، ’خوش بخت آنٹی‘ کے کردار کا […]
- صدر زرداری سے اسحاق ڈار اور ایاز صادق کی اہم ملاقات کا احوال
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ایوان صدر میں ہونے والی اس ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پی پی رہنما راجہ پرویز اشرف اور سینیٹر شیری رحمان بھی اس دوران موجود تھے۔ […]
- گھر بیٹھے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کا طریقہ
(21 نومبر 2026): ڈیجیٹل سروس ڈیلیوری پلیٹ فارم ’دستک ایپ‘ کے ذریعے گھر بیٹھے لرنر ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کا طریقہ جانیے۔ ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لرنر ڈرائیونگ لائسنس کیلیے اب دفتر کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں، درخواست دینے سے لے کر لرنر پرمٹ ڈاؤن لوڈ […]
- صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی ملاقات
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے ملاقات کی۔
- نئے صوبوں کا معاملہ جتنا متنازع بنا دیا گیا ہے، اس کا حل ریفرنڈم میں ہی ہے: رانا ثنا ءاللہ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نےکہا ہےکہ نئے صوبوں کا معاملہ جتنا متنازع بنادیا گیا ہے اس کا حل ریفرنڈم میں ہی ہے۔
- اشتہار
- ڈی جی این سی سی آئی اے کی شہریوں کو ججز مخالف بیانات سے گریز کی ہدایت
ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی علی ناصر رضوی نے شہریوں کو ججز مخالف بیانات سے گریز کی ہدایت کی ہے۔اسلام آباد...
- سپریم کورٹ نے غیر ملکی عدالتی ڈگری کے پاکستان میں براہِ راست نفاذ سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا
سپریم کورٹ: فائل فوٹو سپریم کورٹ نے غیر ملکی عدالتی ڈگری کے پاکستان میں براہِ راست نفاذ سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا۔ ایک نجی کمپنی کی...
- حنا جاوید قتل: چالان، تفتیش اور فرانزک شواہد عدالت کو بھیج دیے، سی پی او راولپنڈی
چیف پولیس آفیسر راولپنڈی سردار غیاث گل نے کہا ہے کہ حنا جاوید قتل کیس کا چالان عدالت بھیج دیا گیا ہے، اس کے ساتھ پولیس تفتیش اور...
- کراچی، گلشن حدید میں ماں، بیٹی کے قتل کا نامزد ملزم گرفتار
کراچی پولیس نے گلشن حدید میں ماں اور بیٹی کے قتل کے نامزد ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق ملزم کو لاڑکانہ کے علاقے ڈوکری...
- کراچی: لوڈنگ ٹرک نے متعدد موٹرسائیکلوں، گاڑیوں کو ٹکر ماردی، 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی
علامتی تصویر۔کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال حسن اسکوائر کے قریب لوڈنگ ٹرک نے بے قابو ہوکر متعدد موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کو ٹکر ماردی،...
- کراچی: ریبیز سے ایک اور ہلاکت، 20 سالہ نوجوان جناح اسپتال میں انتقال کر گیا
کراچی میں ریبیز سے ایک اور ہلاکت ہوئی ہے، جھل مگسی سے تعلق رکھنے والا 20 سالہ نوجوان جناح اسپتال میں انتقال کر گیا۔ رواں سال جناح اور...
- صدر زرداری سے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، اسپیکر ایاز صادق کی ملاقات
فوٹو: ایکس صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے ملاقات کی۔ایوان صدر اسلام...
- ایف بی آئی کے ڈیٹا بیس پر سائبر حملہ، صدر ٹرمپ کا ناگواری کا اظہار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایف بی آئی کے حساس ڈیٹا بیس میں ہیکرز کی مبینہ رسائی کی اطلاعات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اچھی بات نہیں، انہیں اس واقعے کی اطلاع ابھی ملی ہے۔ ’فاکس نیوز‘ کو ہفتے کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر ٹرمپ سے جب ایف بی آئی کے ڈیٹا بیس پر مبینہ سائبر حملے کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ انہیں اس واقعے کی اطلاع ابھی ملی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ نے 20 نومبر کو رپورٹ کیا تھا کہ ہیکرز نے ایف بی آئی کے نیشنل کرائم انفارمیشن سینٹر (این سی آئی سی) تک ممکنہ طور پر غیر مجاز رسائی حاصل کی ہے۔ ادارہ اس سکیورٹی خلاف ورزی کی تحقیقات کر رہا ہے، تاہم یہ واضح نہیں کہ کون سا ڈیٹا متاثر ہوا یا ہیکرز کس حد تک نظام تک پہنچے۔ این سی آئی سی امریکی قانون نافذ کرنے والے اداروں کا اہم معلوماتی نظام ہے، جس کے ذریعے وفاقی، ریاستی اور مقامی پولیس ادارے گرفتاری کے وارنٹس، مطلوب…
- نہ گاڑی، نہ بنگلہ؛ ماریہ شیراپووا نے ومبلڈن جیتنے کے بعد ہزاروں ڈالر کہاں خرچ کیے؟
ماریہ شراپووا نے 2004 میں ومبلڈن ویمنز سنگلز جیت کر صرف 17 برس کی عمر میں گرینڈ سلیم ٹائٹل اپنے نام کیا تھا
- یو اے ای پاس کے زبردست فوائد کیا ہیں؟
یو اے ای پاس 5000 سے زائد سرکاری خدمات تک رسائی فراہم کرتا ہے۔ یو اے ای پاس متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے شروع کیا گیا ایک زبردست ڈیجیٹل اقدام ہے جو ایک ہی ڈیجیٹل دستخط کے ذریعے شہریوں، مقیم افراد اور زائرین کو 5000 سے زائد سرکاری خدمات تک رسائی فراہم […]
- برطانوی تیراک کا آبنائے ہرمز میں 3 روز تیراکی مکمل کرنے کا دعویٰ
(21 نومبر 2026): برطانوی تیراک لیوس پگ نے آبنائے ہرمز میں تین روزہ تیراکی مکمل کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے آبی گزر گاہ میں آنکھوں دیکھا احوال بتا دیا۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیوس پگ نے بتایا کہ جنگ کے تباہ کن ماحولیاتی اثرات اجاگر کرنے کیلیے آبنائے ہرمز میں تیراکی کی، سوئمنگ شروع […]
- خود سادگی اختیار کرتا ہوں، گھر میں ہیٹر استعمال نہیں کرتا، جیکٹ پہن کر سوتا ہوں: ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی شہریوں سے توانائی اور ایندھن کی بچت کی اپیل
تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے شہریوں سے توانائی اور ایندھن کی بچت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ خود بھی سادگی اختیار کرتے ہیں اور صدر ہونے کے باوجود اپنے گھر میں ہیٹر استعمال نہیں کرتے۔
- صحافیوں کے حق میں قرارداد کی منظوری، افضل بٹ کا بلوچستان اسمبلی کے ارکان سے اظہار تشکر
صدر پی ایف یو جے افضل بٹ۔پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے صدر افضل بٹ نے بلوچستان اسمبلی سے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے معاشی حقوق...
- ملازمہ فاطمہ قتل: ملزمہ افشاں کے پولیس افسر شوہر کو بھی شاملِ تفتیش کرنے کا فیصلہ
اسکرین گریب اسلام آباد پولیس لائنز ہیڈکوارٹر میں قتل ہونے والی 13 سالہ گھریلو ملازمہ فاطمہ پر تشدد کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آنے کے...
- رکن بلوچستان اسمبلی سردار عبدالرحمان کھیتران پر قتل کا مقدمہ درج
عبدالرحمان کھیتران : فائل فوٹو رکن بلوچستان اسمبلی سردار عبدالرحمان کھیتران پر قتل کا مقدمہ درج کرکے ایک ملزم گرفتار کرلیا...
- 2028 میں ری پبلکن کے صدارتی امیدوار کون ہوں گے؟ ٹرمپ نے دو نام بتا دیے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2028 کے صدارتی انتخاب کے لیے اپنی جماعت ری پبلکن پارٹی کے دو ممکنہ امیدواروں کے نام بتاتے ہوئے نائب صدر جے ڈی وینس اور مارکو روبیو کو نمایاں رہنما قرار دیا ہے۔ ’فاکس نیوز‘ کی میزبان کیلی میک اینینی کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جے ڈی وینس اور مارکو روبیو دونوں بہت اچھا کام کر رہے ہیں اور ان کی مقبولیت بھی اچھی ہے۔ ٹرمپ نے دونوں رہنماؤں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ مستقبل میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ ری پبلکن پارٹی میں کوئی غیر متوقع امیدوار بھی سامنے آسکتا ہے۔ ڈیموکریٹک پارٹی کے ممکنہ امیدواروں سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے الیگزینڈریا اوکاسیو کورٹیز کی مقبولیت کا ذکر کیا، تاہم ان کا کہنا تھا کہ ڈیموکریٹس کی جانب سے بھی کوئی ایسا امیدوار سامنے آسکتا ہے جس کا فی الحال زیادہ چرچا نہیں۔ انٹرویو میں ٹرمپ نے سینیٹ میں ڈیموکریٹک رہنما…
- مولانا فضل الرحمان کو سیکیورٹی تھریٹ ہے تو سیکیورٹی لازمی فراہم کرنی چاہیے، فیصل کریم کنڈی
دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور پائیدار امن کے قیام تک جنگ جاری رہے گی، گورنر فیصل کریم کنڈی
- عوام سے ایندھن بچت کی اپیل؛ میں خود ہیٹر نہیں چلاتا، جیکٹ پہن کر سوتا ہوں؛ ایرانی صدر
بجلی اور گیس کی غیر ضروری کھپت سے گریز کریں تاکہ موسم سرما میں توانائی کی قلت پر قابو پایا جاسکے۔ صدر مسعود پزشکیان
- انگلی اٹھانے کے بجائے شواہد کے ساتھ بات کی جائے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں گفتگو
وفاقی وزیر مصدق ملک نے نئی دہلی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انگلی اٹھانے کے بجائے شواہد کے ساتھ بات کرے۔ نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہے، روز لاشیں اٹھاتے ہیں، ہم دہشت گردی کے خلاف […]
- پاکستان کی سلطان اذلان شاہ کپ میں دوسری کامیابی، امریکا کو 1-5 سے شکست
پاکستان نے سلطان اذلان شاہ کپ میں دوسری کامیابی حاصل کرتےہوئے امریکا کو 1-5 سے شکست دے دی۔ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں جاری ایونٹ میں پاکستان نے اپنا دوسرا میچ امریکا کے خلاف کھیلا، جس میں پاکستانی کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف ٹیم کو 1 کے مقابلے میں 5 گول […]
- ’آواز کم‘ کی یا ’ویڈیو ایڈٹ‘ ہوئی؟ بلاول بھٹو انٹرویو پر پیپلز پارٹی اور جیو میں اختلافات
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ایک نجی نیوز ٹیلی وژن کو دیے گئے انٹرویو کی ایڈیٹنگ پر ایک تنازع سامنے آیا ہے جس میں پارٹی نے چینل پر انٹرویو کو ’سنسر‘ کرنے اور ’جعلی ویڈیو‘ نشر کیے جانے کا الزام عائد کیا جبکہ چینل نے پارٹی کی جانب سے شیئر کی گئی کلپس کو ’جعلی‘ قرار دیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کراچی پریس کلب میں نئے صوبوں کی مخالفت پر مبنی اپنی پریس کانفرنس کے ایک دن بعد 18 نومبر 2026 کو پاکستان کے کئی نیوز چینلز کے معروف اینکرز کو انٹرویوز دیئے لیکن نجی نیوز چینل جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں ان کی گفتگو کے بعد یہ تنازع سامنے آیا۔ انڈپینڈنٹ اردو کا واٹس ایپ گروپ یہاں جوائن کریں انٹرویو نشر ہونے کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس (سوشل میڈیا) پر اپنے باضابطہ اکاؤنٹس میں الزام عائد کیا کہ ’پروگرام کے ایک…
- روما مائیکل کی شادی پر بہن کے ڈانس نے بالی ووڈ ہیروئنز کو ٹکر دے دی، ویڈیوز وائرل
روما مائیکل کی شندی کی تقریب میں بہن مریم مائیکل کے ڈانس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں
- پی ٹی آئی نے نئے صوبوں پر ریفرنڈم کو بانی پی ٹی آئی کی منظوری سے مشروط کردیا
بلاول پہلے بیان دیتے اور پھر والد سے ملتے ہیں جس کے بعد پیپلزپارٹی پرانی تنخواہ پر کام کرتی ہے، شیخ وقاص اکرم
- سیاح کی اونی ٹوپی نگلنے والی دریائی گھوڑی کی موت نے سب کو غمزدہ کردیا
فیونا جنوری 2017 میں مقررہ وقت سے چھ ہفتے قبل پیدا ہوئی تھی اور پیدائش کے وقت اس کا وزن صرف 13 کلوگرام تھا
- ایران کا امریکی ایف 16 لڑاکا طیارے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
ایران نے فضائی دفاعی نظام کے ذریعے خلیج فارس پر امریکی ایف 16 طیارے کو میزائل سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے...
- اشتہار
- مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 15 دہشتگرد ہلاک
(21 نومبر 2026): بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں 15 دہشتگرد مارے گئے۔ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی فتنہ الہندوستان کے خلاف آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت کارروائیاں جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پہلی کارروائی میں فورسز نے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کیا، جبکہ دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے […]
- شہریار منور نے ’درِ نجات‘ میں ’امان گجر‘ کے کردار پر خاموشی توڑ دی
اداکار شہریار منور نے ’درِ نجات‘ میں اپنے کردار امان گجر کے کردار پر لوگوں کے ویوز کے بعد خاموشی توڑ دی ہے۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’درِ نجات‘ کی گزشتہ قسط میں ثانیہ سعید (خوش بخت) کی زندگی دکھائی گئی ہے جس میں ابوبکر کے والد کا کردار بھی شہریار منور […]
- اسرائیل نے غزہ میں امداد تقسیم کرنے والی گاڑی پر حملہ کر دیا، 3 فلسطینی شہید
(21 نومبر 2026): غزہ میں امداد تقسیم کرنے والی گاڑی پر اسرائیل نے فضائی حملہ کرتے ہوئے تین فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امداد تقسیم کرنے والی گاڑی ورلڈ سینٹرل کچن نامی فلاحی تنظیم سے منسلک تھی جس میں کاغذات اور خوراک موجود تھی۔ اسرائیلی فوج نے جاری […]
- اسپتالوں میں کینسر کا علاج بند ہونے سے متعلق خبروں پر وضاحت آگئی
محکمہ صحت پنجاب میں کینسر کے علاج کے علاج بند ہونے سے متعلق خبروں کی حقیقت سامنے آگئی۔ محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ میڈیا میں نجی اسپتالوں میں کینسر کے علاج بند ہونے سے متعلق چلنے والی خبریں درست نہیں ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ چند روز قبل جائزے کے دوران ادویات […]
- پی ٹی آئی نے نئے صوبوں پر ریفرنڈم کو عمران خان کی منظوری سے مشروط کردیا
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ریفرنڈم اور کے ماننے کی بنیاد کا حتمی فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے۔
- لاہور میں فلموں کی تیاری کا عمل جاری تھا کہ تقسیم ہند کا وقت آ ن پہنچا،شدید ہنگامے پھوٹ پڑے اس دنگے فساد میں پنچولی کے دونوں سٹوڈیو جلا دیئے گئے
مصنف: محمد سعید جاویدقسط:1411940ء کی دہائی میں اس علاقے کے کچھ اچھے فنکار اور ڈائریکٹر قیام پاکستان سے قبل ہی اپنے اچھے مستقبل کی خاطر اور پھر کچھ لوگ بعد میں تقسیم ہند کے نتیجے میں مستقل طور پر لاہور سے ممبئی چلے گئے۔
- وہ ہمیشہ تمہیں بھولتی رہے گی،میں کسی کو نہیں چنوں گا، آواز میں پہلی بار خوف تھا،روشنی کی طرف مت جانا، جسم پر پھیلتی سیاہ لکیریں گردن تک پہنچ چکی تھیں
مصنف: ارشادالعصر جعفریقسط:79زاور کے دل پر ضرب لگی۔
- باریک باتیں سمجھنے کی ابھی صلاحیت نہ تھی، ماں کو محنت مزدوری سے فرصت نہ تھی،تھکا ٹوٹا شام ڈھلے جب گھر آتا تو خود ہی توے پہ روٹی گرم کرکے کھا لیتا
مصنف:عظمت فیروز شہاب قسط:17مگر کہاں — اس کی ماں کو بھی تو دوسرے گھروں میں محنت مزدوری سے فرصت نہ تھی— اس کا باپ چھابڑی فروش تھا، مگر کارپوریشن کے اہل کاروں سے تنگ آکر اس نے اپنی چھابڑی کو آگ لگا دی تھی— نحیف و لاغر ہونے کے باوجود اس نے اینٹ روڑے اٹھانے کی مزدوری شروع کر دی۔
- تاریخ کے اوراق میں خوف اور دہشت کی فضا جو چنگیز خان، ہلاکو خان، ہٹلر اور جارج بش نے پیدا کی تھی، کرونا کے مقابلے میں ہیچ نظر آئی
مصنف:اللہ دتہ نجمی قسط:126بزرگ اور بچہہمارے برعکس زمانہ بہت تیزی اور سبک رفتاری سے بدل رہا ہے۔
- مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی 2 بڑی کارروئیوں میں 15 دہشت گرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے 2 بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 15 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جب کہ کارروائیوں میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ اور بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف آپریشن ’ردالفتنہ-3‘ کے تحت سیکیورٹی فورسز کی بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں ضلع مستونگ میں 2 مختلف بڑی کارروائیاں کی گئیں، جن میں مجموعی طور پر 15 دہشت گرد مارے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ پہلی کارروائی کے دوران 5 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا اور دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کردیے گئے جب کہ کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز کی مستونگ میں دوسری کارروائی کے دوران مزید 10 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے اور…
- نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کو فٹبال میچ کھیلنا مہنگا پڑ گیا
میچ کے دوران ممدانی اپنا پاؤں زخمی کر بیٹھے جس کی وجہ سے انہیں بیساکھیوں کا سہارا لینا پڑ گیا
- راولپنڈی میں تعمیراتی کام کے دوران عملے کی غفلت، بچی نالے میں گرگئی
راہ گیر نے بچی کو ڈوبنے سے بچالیا، اسسٹنٹ کمشنر کے نوٹس پر متعلقہ ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں
- سیکیورٹی فورسز کی مستونگ میں کارروائیاں، 15 دہشتگرد ہلاک
ضلع مستونگ میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران فتنۃ الخوارج کے دہشتگردوں کےمتعدد ٹھکانے بھی تباہ کردیےگئے، سیکیورٹی ذرائع
- ہم سب سے بات چیت کے لیے تیار ہیں، آئیں، مل بیٹھیں، تحریری معاہدہ کریں اور آگے بڑھیں: علامہ راجا ناصر عباس
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ ہم سب سے بات چیت کے لیے تیار ہیں، یہ ایک مشترکہ ایجنڈا ہے اور یہی پاکستان کا ایجنڈا ہے، آئیں، مل بیٹھیں، تحریری معاہدہ کریں اور آگے بڑھیں۔
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی 28ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے وفد کی ملاقات
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی 28ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے وفدنے ملاقات کی-وزیراعلیٰ مریم نواز نے وفد کو حکومت پنجاب کی گڈ گورننس، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاحی پروگراموں پر تفصیلی بریفنگ دی۔
- ضمانت کے باوجود دوبارہ گرفتاریاں اور تیمور سلیم جھگڑا کا تھانے سے غائب ہونا تشویشناک ہے، عدالتیں اپنے احکامات پر عمل درآمد نہیں کرا سکتیں تو انصاف کہاں سے ملے گا؟ عبدالغنی آفریدی
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی رہنما عبدالغنی آفریدی کا کہنا ہے پشاور ہائی کورٹ سے ضمانت کے باوجود دوبارہ گرفتاریاں اور تیمور سلیم جھگڑا کا تھانے سے غائب ہونا انتہائی تشویشناک ہے۔
- سندھ کے سرکاری سکول کا بڑا کارنامہ؛ عالمی مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی
لطیف آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد میں واقع سرکاری گرلز سکول نے بین الاقوامی تنظیم ’’ٹی فور ایجوکیشن‘‘ کے زیرِ اہتمام کمیونٹی تعاون کیٹیگری میں دنیا بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کر کے پاکستان کا نام روشن کر دیا ہے۔
- مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 15 دہشتگرد ہلاک
مستونگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی 2 بڑی کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 15 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، کارروائیوں میں دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔
- اقوام متحدہ کی ڈیجیٹل عوامی خدمات کی درجہ بندی میں پاکستان کی 17 درجے بہتری
اقوام متحدہ کے رواں ہفتے جاری ہونے والے تازہ ترین ای-گورننس سروے میں پاکستان نے 17 درجے ترقی کی ہے، جو ملک میں ڈیجیٹل عوامی خدمات کی فراہمی میں آنے والی بہتری کی عکاس ہے۔ اس سروے کے 14ویں ایڈیشن میں بتایا گیا کہ 194 میں سے 151 ممالک اب ’ای-گورنمنٹ ڈویلپمنٹ انڈیکس‘ (EGDI) میں ’اعلیٰ‘ یا ’انتہائی اعلیٰ‘ درجے پر پہنچ چکے ہیں۔ جس میں مصنوعی ذہانت (AI) سے لیس اور ممکنہ طور پر خودمختار (agentic) عوامی نظم و نسق کی جانب منتقلی کا جائزہ لیا گیا ہے۔ انڈپینڈنٹ اردو کا واٹس ایپ گروپ یہاں جوائن کریں یہ رپورٹ زیادہ فعال اور فوری ردعمل دینے والی خدمات کے مواقع کو اجاگر کرتی ہے۔ ’ای جی ڈی آئی 2026‘ میں 194 ممالک کی فہرست میں پاکستان 119ویں نمبر پر آ گیا ہے، جس میں اس بات کا جائزہ لیا گیا کہ حکومتیں شہریوں کو آن لائن خدمات کتنے مؤثر انداز میں فراہم کرتی ہیں۔ اس انڈیکس میں یہ پاکستان کی مسلسل…
- بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائیاں، 15 دہشتگرد ہلاک کردیے گئے
فوٹو: فائلبلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف آپریشن ’’ردالفتنہ-3‘‘ کے تحت کارروائیوں کے دوران 15 دہشت گرد ہلاک کردیے...
- اسلام آباد ہائیکورٹ، ایمان مزاری، ہادی چٹھہ کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کے خلاف اپیلیں پیر کو سماعت کےلیے مقرر کردی ہیں۔کاز لسٹ کے مطابق جسٹس...
- لاہور: مبینہ طور پر زہریلے نوڈلز کھانے سے 2 بچیاں جاں بحق
فائل فوٹو لاہور کے نواحی علاقے رانا ٹاؤن، فیروز والہ میں مبینہ طور پر زہریلے نوڈلز کھانے سے دو بچیاں جاں بحق ہو گئیں جبکہ ایک کی حالت...
- امریکا نے ایف 16 طیارے کو نشانہ بنانے کے ایرانی دعوے کی تردید کردی
امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران کی جانب سے امریکی ایف 16 لڑاکا طیارے کو میزائل سے نشانہ بنانے اور نقصان پہنچانے کے دعوے کی تردید کردی ہے۔ سینٹ کام کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں موجود تمام امریکی جنگی طیارے محفوظ ہیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے ہفتے کے روز ایرانی میڈیا کی اس رپورٹ کو مسترد کردیا، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ایران کے فضائی دفاعی نظام نے جمعے کی شام خلیج فارس کے اوپر ایک امریکی ایف 16 لڑاکا طیارے کو میزائل سے نشانہ بنایا، جس سے طیارے کو نقصان پہنچا اور وہ ہنگامی لینڈنگ پر مجبور ہوگیا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق طیارے کو نشانہ بنائے جانے کے بعد اسے اپنا مشن ادھورا چھوڑنا پڑا اور قریبی ہوائی اڈے پر اترنا پڑا تھا۔ تاہم سینٹ کام نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ ایران نے گزشتہ روز کسی بھی امریکی ایف 16 لڑاکا طیارے پر حملہ نہیں کیا۔ کمانڈ کے مطابق…
- نوشہرہ؛ غیر قانونی گولڈ مائننگ کے خلاف آپریشن، 237 ٹھکانے مسمار
ایس پی انوسٹی گیشن احسان شاہ کی سربراہی میں امان پورہ میں غیر قانونی گولڈ مائننگ کے خلاف آپریشن کیا گیا
- میکسیکو میں منشیات کا بدنام زمانہ سرغنہ ایل چاپو ایسیڈرو گرفتار، آپریشن کے بعد شدید جھڑپیں
امریکا نے ایل چاپو ایسیڈرو کی گرفتاری یا سزا تک پہنچانے والی معلومات پر 50 لاکھ ڈالر انعام مقرر کر رکھا تھا۔
- اشتہار
- حسن اسکوائر کے قریب بے قابو ٹرک کی ٹکر سے جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہوگئی
مشرق سینٹر کے قریب بے قابو ٹرک نے متعدد گاڑیوں کو روندا
- گوگل سرچ ہوم پیج میں بڑی تبدیلی، اے آئی فیچرز نمایاں
گوگل سرچ کے نائب صدر روبی اسٹین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اس تبدیلی کی تصدیق کی
- ایف بی آئی کا اہم ڈیٹا بیس ہیک ہونے کا انکشاف
امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے اہم ڈیٹا بیس ہیک ہونے کا انکشاف کیا ہے۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مطلوب ملزمان اور گرفتاری کے...
- امریکا، روس اور اسرائیل کی مخالفت، قاتل روبوٹس کیخلاف قوانین نہیں بنائے جا سکے
تصویر: رائٹرز۔امریکا، روس اور اسرائیل کی مخالفت کے باعث ’’قاتل روبوٹس‘‘ کے خلاف قوانین نہیں بنائے جا سکے اور اقوام متحدہ کا اجلاس...
- ایشیائی چیمپئن بننے کے تین بعد باڈی بلڈر سجاد کی موت نے سب کو حیران کردیا
عراقی باڈی بلڈر سجاد جواد نے تین روز قبل ہی مسٹر ایشیا چیئمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتا تھا جس کے بعد ان کی موت ہوگئی۔
- ظہران ممدانی کو فٹبال کا شوق بیساکھیوں پر لے آیا
امریکی ریاست نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کو فٹبال کھیلنے کا شوق مہنگا پڑ گیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پریس ٹیم سے دوستانہ میچ کے دوران ممدانی پاؤں زخمی کر بیٹھے اور بیساکھیوں پر آگئے۔ تاہم ان کی ٹیم پانچ کے مقابلے میں دس گول سے کامیاب رہی۔ رپورٹ کے مطابق ڈاکٹرز نے انہیں […]
- یورپی یونین کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر 3 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز
نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) یورپی یونین نے اپنے آئندہ بجٹ کے لیے آمدن بڑھانے کی غرض سے دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر نیا ٹیکس عائد کرنے کی تجویز پیش کردی، جس کے تحت آن لائن اشتہارات، ڈیجیٹل خدمات اور صارفین کے ڈیٹا سے آمدن حاصل کرنے والی بڑی کمپنیوں پر 3 فیصد سالانہ ٹیکس لگایا جاسکتا ہے۔
- ہزاروں طلبہ کو علم کی روشنی سے منور کرنے والے قمر الحق قریشی ریٹائرڈ ہوگئے
مظفر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وادیٔ لیپہ کے علاقے سادی سے تعلق رکھنے والے معروف ماہرِ تعلیم اور محکمہ تعلیم اسکولز آزاد کشمیر کے سینئر استاد قمر الحق قریشی اپنی طویل پیشہ ورانہ خدمات مکمل کرنے کے بعد ملازمت سے ریٹائرڈ ہوگئے۔
- ایران کا امریکی ایف 16 طیارے کو میزائل سے نشانہ بنانے اور نقصان پہنچانے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایرانی فوج نے امریکی ایف 16 لڑاکا طیارے کو میزائل سے نشانہ بنانے اور اسے نقصان پہنچانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے کے باعث امریکی طیارے کو مشن ادھورا چھوڑ کر قریبی ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔
- امریکی لڑاکا طیارے کو نشانہ بنانے کے ایرانی دعوے کی تردید
امریکہ نے ایران کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے ایک امریکی F-16 لڑاکا طیارے کو نشانہ بنا کر نقصان پہنچایا۔ دونوں ممالک کے متضاد دعوے خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔
- سینڈپیپر اسکینڈل: سابق آسٹریلوی کوچ کا بڑا بیان!
یاد نہیں کہ میں اس گفتگو میں موجود تھا یا نہیں: سابق کوچ
- ٹرینی ڈاکٹروں کی شادی پر پابندی کی خبریں بے بنیاد ہیں، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کی وضاحت
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کی انتظامیہ نے واضح کیا کہ ادارے میں اس حوالے سے کوئی پالیسی موجود نہیں ہے
- 2026 میں پاکستان کے 8 مقبول ترین ڈرامے، عالمی ناظرین کی توجہ بھی حاصل کرلی
2026 پاکستانی ڈراموں کے لیے خاصا سرگرم رہا، کئی ڈراموں نے بہترین ٹی آر پی اور عالمی ناظرین کی توجہ حاصل کی
- پی ٹی آئی کو پنجاب میں بڑا دھچکا، سینئر رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان
ویڈیو پیغام میں رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے عہدوں سے دستبردار ہو رہا ہوں
- سوشل میڈیا انفلوئنسر سے زبردستی شادی کیلیے گھر آنے والا مداح اہلخانہ کے تشدد سے ہلاک
سوشل میڈیا انفلوئنسر سے شادی کے لیے گھر آنے والا مداح اہلخانہ کے مبینہ تشدد سے ہلاک ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے شہر چنئی میں ملازمت کرنے والا شخص دہلی پہنچا اور خاتون سوشل میڈیا انفلوئنسر نیہا کے گھر میں زبردستی داخل ہوا اور اس سے شادی کی خواہش ظاہر کی۔ تاہم نوجوان […]
- امتحان میں نقل کرنے والے طلبہ کو پکڑنے کیلیے انوکھا طریقہ متعارف
(21 نومبر 2026): امتحان میں نقل کی روک تھام اور طلبہ کو رنگے ہاتھوں پکڑنے کیلیے نیا اور انوکھا طریقہ متعارف کروا دیا گیا۔ جنوبی کوریا میں کالج داخلہ امتحان کے دوران 111 طلبہ کے پاس غیر قانونی اسمارٹ ڈیوائسز پائی گئیں۔ ان میں سے 5 طلبہ کو امتحان کے دوران ہی ڈیوائس استعمال کرتے […]
- پنجاب میں محنت کش طبقے کے لیے زبردست سہولت
پنجاب میں محنت کش صرف ایک مسیج کرکے شکایت درج کرواسکتے ہیں۔ پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ (پی ڈبلیو ڈبلیو ایف) نے محنت کشوں کی سہولت کی جانب ایک اور قدم آگے بڑھایا ہے۔ اب محنت کش ٹیلنٹ اسکالر شپ، میرج گرانٹ، اور ڈیتھ گرانٹ سے متعلق ہر سوال کا جواب اب صرف ایک مسیج کی […]
- پی ٹی آئی کو پنجاب میں بڑا دھچکا، سینئر رہنما شایان بشیر اور لیبر ونگ لاہور کے صدر راشد بھٹی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو پنجاب میں اہم دھچکا لگا ہے جہاں سینئر رہنما اور اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان پنجاب کے ترجمان شایان بشیر اور صدر لیبر ونگ لاہور راشد بھٹی نے اپنی جماعت اور اپوزیشن اتحاد کو خبرباد کہنے کا اعلان کیا۔
- ’بریانی اور کباب؟‘ پاکستانی وزیر کے دورے پر مودی حکومت تنقید کی زد میں
پاکستانی وزیر کی نئی دہلی آمد پر انڈین حکومت کی جانب سے نمایاں گرم جوشی دکھائی نہیں دی، جبکہ کانگریس نے ان کے استقبال کے لیے کباب اور بریانی تیار کرنے کے طنزیہ تبصرے کیے ہیں۔ پاکستان کے وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک جمعے کو انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی پہنچے، جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے پہلے ’تہذیبی مکالمہ فورم‘ میں شرکت کر رہے ہیں۔ ان کی آمد ایسے وقت میں ہوئی ہے جب پہلگام حملے اور اس کے بعد پیدا ہونے والی فوجی و سفارتی کشیدگی کے باعث دونوں ممالک کے تعلقات سرد مہری کا شکار ہیں۔ انڈپینڈنٹ اردو کا واٹس ایپ گروپ یہاں جوائن کریں انڈیا کی میزبانی میں ہونے والا یہ سہ روزہ فورم ثقافت، فن، ادب اور تاریخی رشتوں پر بات چیت کے لیے منعقد کیا جا رہا ہے۔ تاہم پاکستانی وزیر کی آمد پر میزبان ملک کی جانب سے وہ گرم جوشی اور تشہیر دکھائی نہیں دے رہی، جو عموماً اس نوعیت…
- سندھ کی جغرافیائی و آئینی حیثیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا، ایاز لطیف پلیجو
دادو کے شہر میہڑ میں قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو کی قیادت میں سندھ کی وحدت، صوبائی خودمختاری اور انتظامی تقسیم کے...
- کے پی: 12 مخصوص اضلاع میں 1916 غیر حاضر اساتذہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
خیبر پختونخوا کے 12 مخصوص اضلاع میں 1916 غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تمام متعلقہ ڈی ای اوز کو غیر حاضر اساتذہ...
- صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے 12 بلوں کی منظوری دے دی، ایوان صدر
صدرِ مملکت آصف علی زرداری : فائل فوٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ہائر ایجوکیشن کمیشن سمیت 12 بلوں کی منظوری دے دی، منظور کیے گئے بلوں...
- بلاول بھٹو کے سسٹم ری سیٹ سے متعلق بیان کو غلط رنگ دیا گیا، پی پی فرانس
پیپلز پارٹی یورپ کے سینئر رہنما افتخار بلو بٹ نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے سسٹم ری سیٹ سے متعلق بیان کو بعض...
- ماریہ کیری کے سابق شوہر اداکار نک کینن تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل
امریکی اداکار نک کینن کو لوپس کے مرض کے دوران طبیعت خراب ہونے پر اسپتال میں داخل کیا گیا ہے
- مودی کی سابق گرل فرینڈ سشمیتا سین کو سالگرہ کی مبارک باد، کیا کہہ کر پکارا؟
للت مودی نے انسٹاگرام پر سشمیتا سین کے ساتھ اپنی ایک پرانی سیاہ و سفید تصویر شیئر کی
- اشتہار
- منشیات کی دنیا کا ڈان ایل چاپو ایسیڈرو ڈرامائی آپریشن میں میکسیکو سے گرفتار
امریکی ایف بی آئی کی مطلوب ترین افراد کی فہرست میں شامل منشیات کی دنیا کا ڈان ایل چاپو ایسیڈرو ڈرامائی آپریشن میں میکسیکو سے...
- ٹیچر کا اقدام ناروے کی تعلیمی پالیسی میں تبدیلی کا سبب بن گیا
تین سال قبل ایک اسکول ٹیچر کا اٹھایا گیا قدم اب ناروے کی تعلیمی پالیسی میں تبدیلی کی صورت اختیار کرنے لگا۔بچوں کی پڑھنے اور لکھنے کی...
- عوام سادگی اختیار کریں، میں صدر ہوتے ہوئے گھر میں ہیٹر یا بجلی استعمال نہیں کرتا، مسعود پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے عوام کو ایندھن اور توانائی کی بچت کا پیغام دیتے ہوئے سادگی اختیار کرنے کا مشورہ دیا۔مسعود پزشکیان...
- خلیج فارس میں امریکی ایف 16 لڑاکا طیارے کو نشانہ بنایا گیا: ایرانی فوج
(21 نومبر 2026): ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے خلیجِ فارس میں امریکی ایف 16 لڑاکا طیارے کو نشانہ بنایا دیا، تاہم امریکا نے اس کی تردید کر دی۔ ایرانی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ خلیج فارس میں امریکی ایف 16 لڑاکا طیارے کو نشانہ بنایا گیا، […]
- موسم سرما سے قبل 3 ہنگامی ہیلتھ ایڈوائزریز جاری
اسلام آباد: نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) نے موسم سرما سے قبل صحت سے متعلق تین ایڈوائزریز جاری کردیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے موسمی فلو، اسموگ اور ویکسین سے بچاؤ کی بیماریوں سے متعلق ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے سردیوں میں شدید اسموگ، موسمی فلو اور ویکسین سے بچاؤ کی بیماریوں کے […]
- امریکی ایف بی آئی کو مطلوب منشیات کی دنیا کا ڈان میکسیکو میں گرفتار
واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی ایف بی آئی کے مطلوب ترین افراد کی فہرست میں شامل منشیات کی دنیا کے ڈان ایل چاپو ایسدرو کو میکسیکو میں گرفتار کر لیا گیا۔
- کیپٹن (ر) صفدر کا ایڈووکیٹ میاں داؤد کو 10 ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس، عوامی سطح پر معافی مانگنے کا مطالبہ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر اعوان نے معروف قانون دان میاں داؤد ایڈووکیٹ کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھجوا دیا، جس میں عوامی سطح پر معافی مانگنے یا 10 ارب روپے ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
- باکسنگ رِنگ سے سفارت کاری تک: جب محمد علی کلے خفیہ مشن پر بغداد اور بیروت گئے
لبنان کی خانہ جنگی کے دوران محمد علی کلے بیروت کیوں آئے؟ اور چند ماہ بعد عراق کے کویت پر حملے اور خلیج کی دوسری جنگ شروع ہونے سے کچھ ہی ہفتے پہلے بغداد کیوں پہنچے؟
- محمد رضوان کو سینٹرل کنٹریکٹ کیوں نہیں ملا؟ وجہ سامنے آگئی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 38 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا ہے تاہم سابق کپتان محمد رضوان اور اوپنر صائم ایوب فہرست میں جگہ نہ بنا سکے۔ چیف سلیکٹر عاقب جاوید نے رضوان کے مستقبل سے متعلق بھی اہم بیان دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری سینٹرل کنٹریکٹس کی فہرست میں کھلاڑیوں کو ٹیسٹ، ون ڈے، ٹی 20 انٹرنیشنل اور ڈیویلپمنٹ کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ چیف سلیکٹر عاقب جاوید نے محمد رضوان کے حوالے سے کہا کہ پاکستان کرکٹ کے لیے ان کی خدمات موجود ہیں اور جیسے ہی صورت حال سازگار ہوگی، انہیں ٹیم میں منتخب کیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ بابر اعظم اور سلمان علی آغا ٹی 20 کرکٹ سے باہر نہیں ہوئے، جب کہ ٹیم کی سلیکشن کا سینٹرل کنٹریکٹ سے کوئی تعلق نہیں۔ ان کے مطابق جو کھلاڑی اچھی کارکردگی دکھائے گا، وہ کسی بھی فارمیٹ میں کھیل سکتا ہے۔ عاقب جاوید…
- نئی دہلی؛ ایس سی او تہذیبی مکالمہ، مصدق ملک نے موسمیاتی تبدیلی کو تہذیبوں کا دشمن قرار دے دیا
تہذیب کو آج ایک نئے خطرے کا سامنا ہے اور وہ موسمیاتی تبدیلی ہے، مصدق ملک
- کاویا مرن نے شادی کی تقریب سے پہلے ملازمین میں سونے کی انگوٹھیاں بانٹ دیں
ملازمین کو تحفے کے ڈبے پیش کیے گئے، جن میں دعوت نامے، چاکلیٹس اور سونے کی انگوٹھیاں شامل تھیں
- ’دھرندھر‘ کی کامیابی کے بعد رنویر سنگھ اور آدتیہ دھر پھر ساتھ کام کریں گے؟
رپورٹس کے مطابق آدتیہ دھر گزشتہ چند ماہ سے بڑے بجٹ کی ایک فلم پر کام کررہے ہیں
- اینڈرائیڈ 17 اپ ڈیٹ، موٹرولا نے اہل اسمارٹ فونز کی فہرست جاری کردی
نئی فہرست میں کمپنی کے Razr ، Edge اور Moto سیریز کے متعدد اسمارٹ فونز شامل ہیں
- شہزادہ ہیری اور میگھن کی برطانیہ واپسی کی مبینہ وجہ سامنے آگئی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی ماضی میں شہزادہ ہیری کی امریکا میں موجودگی پر تبصرہ کرچکے ہیں
- جاپان کا سعودی عرب کو 16 ملین بیرل اضافی تیل ذخیرہ کرنے کی سہولت دینے کا اعلان
سعودی عرب کے لیے جاپان میں مجموعی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 24 ملین بیرل ہوجائے گی
- ’ہارر ہٹ‘ سیریز نے نیٹ فلکس پر تہلکہ مچا دیا
ایم جی ایم پلس سائنس فائی ہارر سیریز ’فرام‘ نومبر کے پہلے ہفتے مین ہی 1.6 بلین اسٹریمنگ حاصل کرچکی ہے۔ 2 سے 8 نومبر تک، 19 اکتوبر کو نیٹ فلکس پر پہلے تین سیزن آنے کے بعد سے سیریز فرام نے 5 بلین اسٹریمنگ حاصل کی ہیں جبکہ سیریز کے چوتھے سیزن کا آغاز […]
- کیا نئے شناختی کارڈ کیلیے گمشدہ CNIC کی ایف آئی آر درج کروانا لازمی ہے؟ نادرا کی وضاحت
(21 نومبر 2026): نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں میں پائی جانے والی ایک عام غلط فہمی کی وضاحت کر دی۔ نادرا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شناختی کارڈ گم ہونے کی صورت میں نیا کارڈ بنوانے کیلیے ایف آئی آر درج کروانے کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی، گم یا […]
- ججز اور عدلیہ کے خلاف منفی مہم برداشت نہیں کی جائے گی: ڈی جی این سی سی آئی اے علی ناصر رضوی
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ معزز ججز اور عدلیہ کے خلاف منفی پروپیگنڈا یا مہم چلانے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی، خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
- جماعت اسلامی نے احتجاج اور مذاکرات کے ذریعے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات پر ریلیف دلوایا: لیاقت بلوچ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی نے احتجاج اور مذاکرات کے ذریعے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات پر ریلیف دلوایا، اس معاملے پر کوئی دوسری سیاسی جماعت یا رہنما آواز نہیں اٹھا رہا۔
- کینیڈین وفد کا پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کا دورہ، خواتین اور بچوں کے تحفظ پر تبادلہ خیال
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) کینیڈا کے ایک اعلیٰ سطح وفد نے پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کے ہیڈ آفس لاہور کا دورہ کیا اور چیئرپرسن حنا پرویز بٹ اور ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر لبنیٰ نذیر سے ملاقات کی۔