all.news127
بھارت: خبریں · 21 نومبر، 2026
- کار سے 2.98 کیلو سونا ضبط ، ڈی آر آئی کی کارروائی
حیدرآباد ۔ 21 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : ڈی آر ائی حیدرآباد زونل یونٹ نے ایک مخصوص اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک کار کو روک کر
- ہندوستان دنیا کا سب سے نوجوان ملک، اتر پردیش ملک کی سب سے نوجوان ریاست ہے : یوگی
لکھنؤ۔ 21 نومبر (یو این آئی) ہنرمند افرادی قوت کو وکست بھارت کی بنیاد قرار دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ہفتہ کے روز کہا کہ اسکل انڈیا
- مودی حکومت حد بندی کے ذریعہ اکثریت حاصل کرنے کوشاں
آئینی ترمیمی بل میں کیا شامل ہوگا اور کیا نہیں، اس کی وضاحت ہی نہیں ہوئی: جے رام رمیش نئی دہلی۔ 21 نومبر (یو این آئی) کانگریس کے جنرل سکریٹری
- اے آئی ڈیٹیکٹرس کی بنیاد پر طلباء کو قصوروار نہ ٹھہرانا درست نہیں : چیف جسٹس سوریا کانت
حیدرآباد، 21 نومبر (سیاست نیوز) چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس سوریا کانت نے تعلیمی اداروں کو AI سے تحریروں کا پتہ لگانے والے آلات کے استعمال کے معاملہ میں محتاط
- خیرت آباد حلقہ میں ضمنی انتخاب ناگزیر، کے سی آر پھر چیف منسٹر بنیں گے: ہریش راؤ
کانگریس اراکین کے بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے ریاستی حکومت پر بدعنوانی کے الزاماتحیدرآباد، 21 نومبر (سیاست نیوز) بی آر ایس کے ڈپٹی فلور لیڈر ٹی ہریش راؤ نے دعویٰ
- تلنگانہ جہدکاروں کی شناخت کے عمل کو تیز کرنے کا فیصلہ
کے کیشوا راؤ کی صدارت میں ریکگنیشن کمیٹی کا اہم اجلاسحیدرآباد، 21 نومبر (سیاست نیوز) تلنگانہ جہدکاروں کی شناخت کے عمل کو تیز کرنے کے لیے قائم کردہ ریکگنیشن کمیٹی
- برکس کسی ملک کیلئے چیلنج نہیں، یہ سب کی مشترکہ خوشحالی اور فلاح کیلئے ہے : اوم برلا
خواتین نمائندوں کو اجتماعی قیادت اور اختراعی صلاحیتوں کا استعمال کرنے اسپیکر لوک سبھا کا مشورہ نئی دہلی؍ ٹونک۔ 21 نومبر (یو این آئی)لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے آج
- میٹا آفس توڑ پھوڑ واقعہ پر کے ٹی آر کا شدید ردعمل، ریاستی حکومت پر سخت تنقید
احتجاج اور توڑ پھوڑ سے برانڈ حیدرآباد کی ساکھ متاثر ہونے کا اندیشہحیدرآباد، 21 نومبر (سیاست نیوز) بی آر ایس کے کارگزار صدر کے ٹی راما راؤ نے حیدرآباد کے
- اویسی کے ڈاکٹر کوٹا نیلما کے خلاف ریمارکس پر
کانگریس قائدین کی تلنگانہ ویمنس کمیشن سے شکایتحیدرآباد، 21 نومبر (راست) حلقہ اسمبلی صنعت نگر سے تعلق رکھنے والے کانگریس قائدین نے آج تلنگانہ اسٹیٹ ویمنس کمیشن کی چیئرپرسن سے
- منی پور میں زہریلی شراب کا قہر: 11 افراد ہلاک، 200 متاثر
امپھال/چندیل، 20 نومبر (یواین آئی) منی پور کے ضلع چندیل میں زہریلی شراب پینے سے 11 افراد کی موت ہوگئی ، جبکہ 200 سے زائد افراد کا مختلف اسپتالوں میں
- اداکار چرنجیوی کا امیت شاہ کو مکتوب، مرکزی وزیر جی کشن ریڈی کے حوالے
حیدرآباد، 21 نومبر (سیاست نیوز) نامور فلمی اداکار چرنجیوی نے مصنوعی ذہانت (AI) ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے غلط استعمال، ڈیپ فیک، مورفنگ اور وائس کلوننگ جیسے سنگین معاملات پر گہری
- راجہ سنگھ کا متنازعہ بیان، ہندو طبقہ کے افراد کو بندوقیں خریدنے کا مشورہ
امن و امان کی فضا خراب کرنے کی کوششوں پر شدید تشویشحیدرآباد، 21 نومبر (سیاست نیوز) بی جے پی سے مستعفی گوشہ محل کے رکن اسمبلی ٹی راجہ سنگھ نے
- جمہوریت و آئین کی بنیاد ایک ووٹ پر قائم ، حفاظت ضروری : کانگریس
لکھنؤ، 21 نومبر (یو این آئی) اتر پردیش کانگریس 26 نومبر کو لکھنؤ میں یومِ آئین کے موقع پر آئین کے تحفظ کیلئے یاترا نکالے گی۔اس کے ذریعے آئین، جمہوریت
- گھر میں گانجہ کی پیداوار کرنے والا انجینئرنگ کا طالب علم گرفتار
حیدرآباد ۔ 21 نومبر (سیاست نیوز) گھر میں گانجہ کی پیداوار کرنے والے ایک انجینئرنگ طالب علم کو اسپیشل آپریشن ٹیم نے گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق جواہر نگر
- حفیظ پیٹ میں پینٹ کی دوکان میں آتشزدگی کوئی جانی نقصان نہیں
حیدرآباد ۔ 21 نومبر (سیاست نیوز) میاںپور کے علاقے حفیظ پیٹ میں پیش آئے آتشزدگی کے واقعے کے بعد علاقے میں خوف و سنسنی پھیل گئی۔ بتایا جاتا ہے کہ
- بلقیس بانو اور انصاف کی ٹمٹماتی روشنی!... شاہ رخ عالم
بلقیس اور ان کے خاندان پر حملہ صرف اس لیے کیا گیا تھا کہ وہ مسلمان تھے۔ بلقیس کے جسم کو فرقہ وارانہ انتقام لینے اور ہندو یاتریوں کی موت کا بدلہ چکانے کے لیے استعمال کیا گیا۔
- ’روکا گیا پانی آخر کہاں گیا؟‘ سندھ آبی معاہدہ پر کانگریس نے مرکزی حکومت سے پوچھا سوال
رندھیر جیسوال کے بیانات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے پنجاب کانگریس کے رکن پارلیمنٹ امرندر سنگھ راجہ وڑنگ نے کہا کہ وہ پوری طرح ملک کے مفاد اور ہندوستان کے موقف کے ساتھ کھڑے ہیں۔
- اننت ناگ کے مٹن علاقہ میں مبینہ منشیات فروش کی 4 کروڑ 17 لاکھ روپے مالیت کی جائیداد ضبط
ضبط کی گئی جائیداد میں ایک رہائشی مکان، آٹھ دکانیں، پانچ کمرے، فائر سروس کا ایک شیڈ، ایک بیت الخلا اور دو غسل خانےشامل ہیں۔
- ’کیا منی پور کو پہلے ہی کافی تکلیفیں نہیں پہنچ چکی ہیں؟‘ زہریلی شراب سے اموات معاملہ پر کانگریس کا تلخ سوال
کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے پی ایم مودی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ انھوں نے منی پور میں حالات بہتر کرنے کے لیے نہ تو کوئی مؤثر قیادت فراہم کی ہے اور نہ ہی امن بحالی کے لیے کوئی مستقل کوشش کی ہے۔
- ایران نے امن کے لیے امریکہ کی طرف پھر بڑھایا ہاتھ، آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے بھی راضی
سید عباس عراقچی نے واضح کیا کہ ایران ایسا کوئی معاہدہ قبول نہیں کرے گا، جس سے اس کی عزت کو ٹھیس پہنچے یا میدان جنگ میں حاصل ہونے والی کامیابی کمزور پڑ جائے۔
- لداخ میں پنچایت انتخابات میں 70 فیصد سے زائد اور بلدیاتی انتخابات میں 52.4 فیصد ووٹنگ
یہ انتخابات اگست 2019 میں لداخ کے یونین ٹیریٹری بننے کے بعد سے گزشتہ آٹھ برسوں میں ہونے والے پہلے انتخابات ہیں۔
- ’مودی کی شبیہ بچانے کے لیے ملک کا نقصان کیا جا رہا‘، فوریکس ریزروس میں شدید گراوٹ پر کانگریس کا تبصرہ
’’یہ خزانہ خالی اس لیے ہوا، کیونکہ تیزی سے گرتے روپے کو بچانے کے لیے ڈالر فروخت کیا جا رہا ہے۔ ساری قواعد اس لیے کیونکہ 1 ڈالر اگر 100 روپے کے برابر ہوا تو مودی کی ’کھوکھلی‘ شبیہ کو نقصان پہنچے گا۔‘‘
- 4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش، پولیس نے 14 سالہ ملزم کو پکڑ کر کی پوچھ تاچھ
نابالغ بچے نے سابق اگنی ویروں کے لیے بنائی گئی ایک ٹیسٹ ویب سائٹ میں غیر مجاز طور پر رسائی حاصل کی تھی۔ یہ ویب سائٹ انہیں دیگر سرکاری محکموں میں روزگار کے مواقع تلاش کرنے کے لیے بنائی گئی تھی۔
- حسینہ کی واپسی سے قبل پھر آگ میں جھلسا بنگلہ دیش، 2 بی این پی لیڈر کے قتل کے بعد درجنوں گھر نذرِ آتش
جن گھروں کو نشانہ بنایا گیا، وہ عوامی لیگ کے لیڈران اور کارکنوں کے تھے، جن میں پارٹی کے سابق رکن پارلیمنٹ کبیر الحق مکتی کا گھر بھی شامل ہے۔
- مشترکہ خطبہ جمعہ کو عوامی سطح پر ملی زبردست پذیرائی ۔مجلسِ متحدہ علماء
علماء کرام نےزور دیا کہ جو لوگ مالی منفعت کی خاطر انسانی صحت سے کھلواڑ کر رہے ہیں ان کی نشاندہی کرکےانہیں بے نقاب کیاجائے۔
- اشتہار
- 'فی الحال سردیوں کا زیادہ زور نہیں'، ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کا بچوں کو گرم لباس پہننے کا مشورہ
ڈائریکٹر ایجوکشن نصیر احمد وانی کا کہنا ہے کہ موسم کے مطابق ہی سرمائی چھٹیوں کا اعلان کیا جائے گا۔
- جنوب مشرقی ایشیائی ملک تمور-لیستے میں آیا 6.8 شدت کا زلزلہ، آسٹریلیا میں بھی محسوس ہوا جھٹکا
زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے تقریباً 90 میل نیچے تھا، لیکن اس کے جھٹکے راجدھانی دلی کے ساتھ ساتھ جنوب مشرق میں تقریباً 400 میل دور آسٹریلیا کے شہر ڈاروِن میں بھی محسوس کیے گئے۔
- اننت ناگ میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت بڑی کارروائی، منشیات فروش کی ایک کروڑ روپئے مالیت کی رہائشی جائیداد ضبط
پولیس نے واضح کیا ہے کہ ضلع میں منشیات فروشوں اور ان کے نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں گی۔
- لداخ میں عوام مخالف فیصلے قومی سلامتی کے لیے خطرہ، سونم وانگچک کا مرکز کو انتباہ
سونم وانگچک نے نئی دہلی کو خبردار کیا ہے کہ سرحدی علاقے کے لوگوں کو ناراض کرنا ملک کے مفاد میں نہیں ہے۔
- گجر بستی گلشن پورہ ترال میں پینے کے پانی کی شدید قلت، عوام پریشان
کروڑوں روپے واگذار ہونے کے باوجود گلشن پورہ ترال پیاسا ہے اور خواتین شدید سردی میں چشمے سے پانی لانے پر مجبور ہیں۔
- اننت ناگ ملک بھر میں ہولیسٹک پروگریس کارڈز کی سو فیصد تکمیل کرنے والا پہلا ضلع بن گیا
ڈائریکٹر اسکول ایجوکشن، کشمیر، نے اننت ناگ کا دورہ کیا اور ایک تقریب کےد وران ٹیم کو اعزاز سے نوازا۔
- مرکزی وزیر کرن رجیجو نے کانگریس سے پوچھے تھے 4 سوالات، پون کھیڑا نے کر دیا لاجواب!
پون کھیڑا نے یاد دلایا کہ ’’آزادی سے لے کر 1977 تک ہندوستان کی مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) تقریباً 20 سے 30 ارب ڈالر سے بڑھ کر 121.49 ارب ڈالر ہو گئی تھی۔‘‘
- ممبئی: گھاٹ کوپر کے قریب ایک پارک میں جوڑے کی چھیڑ چھاڑ اور حملہ، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد 8 ملزمان گرفتار
نئی ممبئی کا ایک نوجوان جوڑا پارک دیکھنے آیا تھا جب انہیں نابالغ لڑکوں کے ایک گروپ نے گھیر لیا۔
- ’میری اہلیہ رو رہی تھی اور پاپا غمزدہ تھے‘، ڈریسنگ روم کی باتیں لیک کرنے کے الزام پر سرفراز خان کا جذباتی بیان
سرفراز خان نے اپنے اوپر عائد الزام کے متعلق کہا کہ ’میری زندگی میں تو جدوجہد بہت رہی ہے اس لیے میں یہ سب برداشت کر لوں گا، لیکن والد کے لیے برا لگتا ہے۔ اہلیہ، بھائی اور والدہ کے لیے بہت برا لگا…
- حیدرآباد کی ماہرِ امراضِ اطفال کی کاوش: نایاب جینیاتی مرض میں مبتلا سات بچوں کے لیے کروڑوں روپے مالیت کی مفت ادویات کا انتظام
اس مرض کے علاج اور کنٹرول کے لیے درکار ادویات کی سالانہ لاگت فی بچہ 4.68 کروڑ روپے سے 9 کروڑ روپے کے درمیان ہے۔
- ’پہلے تشدد نے سینکڑوں گھر اجاڑے، اب زہریلی شراب اجاڑ رہی ہے‘، منی پور میں زہریلی شراب سے اموات پر راہل کا سخت ردعمل
راہل گاندھی نے ’ایکس‘ پر جاری ایک پوسٹ میں مطالبہ کیا کہ ’’قصورواروں کے خلاف فوری طور پر سخت کارروائی کی جائے اور متاثرہ خاندانوں کو بلا تاخیر مکمل مدد اور مناسب معاوضہ دیا جائے۔‘‘
- نیٹ یو جی 2026 پیپر لیک معاملے میں 14 ملزمان کے خلاف رسمی طور پر الزامات طے
- ’پہلے کی سرکاروں نے غریبوں کو لوٹا‘، وزیراعظم مودی نے ویشالی میں اپوزیشن پر جم کر سادھا نشانہ
وزیر اعظم نریندر مودی نے سابقہ حکومتوں کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پہلے کی حکومتوں نے غریبوں کو لوٹنے کا کام کیا۔ بہار میں ترقی کی رفتار کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاست میں سڑکوں کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔
- بمباری، بھوک اور 9 مہینے کا پیدل سفر... جان بچانے کیلئے ہندوستان آئی تھی یہ ہیروئن، بن گئی بالی ووڈ کی ڈانس کوئن
ہندی سنیما کی مشہور ڈانسر اور اداکارہ ہیلن کی ابتدائی زندگی جدوجہد سے بھری رہی۔ دوسری عالمی جنگ کے دوران انہیں اپنی جان بچانے کے لیے برما سے ہندوستان آنا پڑا۔ بمباری، بھوک اور 9 ماہ کا پیدل سفر برداشت کرنے کے بعد ہیلن ہندوستان پہنچی تھیں۔ اداکارہ کے مشہور ڈانسر بننے کا سفر بڑا دلچسپ ہے۔ آئیے، اداکارہ کی سالگرہ کے موقع پر ان کی زندگی کو کچھ قریب سے جانتے ہیں۔
- ’میٹا‘ کے دفاتر پر یوتھ کانگریس کا زبردست احتجاج، سیاسی جانبداری کا الزام عائد کرتے ہوئے دیا 7 دنوں کا الٹی میٹم!
یوتھ کانگریس نے میٹا کو 7 دنوں کا الٹی میٹم دیتے ہوئے اپوزیشن کی آوازوں، صحافیوں اور ’کنٹینٹ کریئٹرز‘ پر عائد تمام پابندیاں اور پوسٹس پر لگائی گئی بندشیں ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔
- بھرتی عمل میں بے ضابطگیاں نوجوانوں کے مستقبل سے کھلواڑ: میر واعظ کشمیر
سابق وزیر اعلیٰ، سابق ممبر پارلیمنٹ کے ساتھ ساتھ میرواعظ کشمیر مولوی عمر فاروق نے بھی بھرتی عمل کی بےضابطگیوں کی مذمت کی۔
- بھرتی میں مبینہ بدعنوانی، سابق ایم پی روح اللہ طلبہ کے احتجاج میں شامل
<p><strong> سرینگر (جاوید ڈار): </strong>سابق رکن پارلیمنٹ آغا سید روح اللہ مہدی ہفتہ کو سرینگر کے شیر کشمیر پارک میں احتجاج کر رہے طلبہ کے ساتھ شامل ہوئے۔ اس موقع پر انہوں نے بھرتی کے عمل میں مبینہ بدعنوانی کو ’’قتل سے بھی بدتر‘‘ قرار دیتے ہوئے "بے ضابطگیوں میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی" کا بھی مطالبہ کیا۔</p><p>میڈیا نمائندوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے روح اللہ نے واضح کیا کہ وہ طلبہ کی قیادت کرنے نہیں بلکہ ان کے ساتھ احتجاج میں شامل ہونے آئے ہیں۔انہوں نے کہا، ’’طلبہ میرے ساتھ شامل نہیں ہو رہے ہیں بلکہ میں طلبہ کے ساتھ شامل ہو رہا ہوں۔ میں اس احتجاج کی قیادت نہیں کر رہا ہوں۔‘‘</p><p>حکومت و انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے روح اللہ نے الزام عائد کیا کہ وہ ایک دوسرے پر ذمہ داری ڈال کر اپنا پلو جھاڑ رہے ہیں، جبکہ بے روزگار نوجوانوں کا مستقبل غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے۔ ’’دونوں…
- 8th Pay Commission: فٹمنٹ فیکٹر 2.1، 2.28 یا 2.57 ہوا تو کتنی بڑھ جائے گی تنخواہ؟ جانئے پورا حساب کتاب
گزشتہ پے کمیشنوں کے رجحانات کو دیکھتے ہوئے قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ فٹمنٹ فیکٹر 2.10، 2.28 یا 2.57 طے کیا جا سکتا ہے۔ اگر حکومت ان تینوں میں سے کسی ایک فٹمنٹ فیکٹر کا انتخاب کرتی ہے تو پے لیول 3 سے لے کر لیول 6 تک کے ملازمین کی مجموعی تنخواہ (Gross Salary) میں کتنا اضافہ ہوگا، آئیے جانتے ہیں۔
- انٹرویو: ’اب اردو کے طلبا بھی جدید ٹیکنالوجی میں دلچسپی لینے لگے ہیں‘، ڈاکٹر عبدالرافع سلفی
ڈاکٹر عین رشید قلمی نام رکھنے والے عبدالرافع کی پیدائش 1979 کو بہار کے تاریخی شہر مدھوبنی کے بینی پٹی میں ہوئی تھی۔ ان کے والد کا نام حافظ عبدالواسع سلفی ہے، جنھیں علاقے میں بہت عزت و احترام حاصل…
- آئی سی جے کے تاریخی فیصلے کے بعد روہنگیا پناہ گزینوں کی امیدیں
<p><strong>جموں، (عامر کریم تانترے)</strong></p><p>عالمی عدالتِ انصاف (ICJ) کی جانب سے اس تاریخی فیصلے کے بعد (جس میں قرار دیا گیا ہے کہ میانمار نے ریاست راکھین میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی ہے) جموں میں مقیم روہنگیا پناہ گزینوں میں اپنے مادرِ وطن واپسی کی ایک ہلکی سی امید جاگ اٹھی ہے۔ برسوں کی بے وطنی اور کٹھن حالات جھیلنے والے ان خاندانوں کا ماننا ہے کہ عالمی عدالت کے اس فیصلے نے دنیا کے سامنے ان کے ساتھ ہونے والے مظالم اور ان کے درد کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا ہے، جس سے انہیں ایک بڑا اخلاقی سہارا ملا ہے۔ نم آنکھوں اور دل میں اپنے آبائی گھروں کو لوٹنے کی شدید تڑپ لیے یہ پناہ گزین اب بھارت سمیت پوری عالمی برادری کی طرف امید بھری نظروں سے دیکھ رہے ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ عالمی طاقتیں اور انسانی حقوق کے ادارے میانمار کی حکومت پر مؤثر سفارتی دباؤ ڈالیں اور اس بات کی ضمانت فراہم کریں…
- یورینیم تنازع پر امریکہ ایران مذاکرات تعطل کا شکار، ثالثوں کا نئے فوجی تصادم کا انتباہ: رپورٹ
افزودہ یورینیم کے ذخیرے پر اختلافات کے باعث امریکہ اور ایران کے مذاکرات رک گئے، ثالثوں نے فوجی کشیدگی کا خدشہ ظاہر کر دیا۔
- وزیر جنگلات محمد الطاف کالو کی جانب سے ڈی پی ایس سنگم میں شجرکاری مہم کا انعقاد، طلبہ سے درخت لگانے کی اپیل
وزیر نےکہا کہ شجرکاری صرف پودے لگانے تک محدود نہیں ہونی چاہیےبلکہ پودوں کی مناسب دیکھ بھال اور آبیاری کو بھی یقینی بنانا ضروری ہے۔
- سپریم کورٹ کے جج کی جگہ اسد الدین اویسی کو دے دیا گارڈ آف آنر؛ سہارنپور پولیس کی چوک پر اٹھنے لگے سوالات
سہارنپور کے سرکٹ ہاؤس میں سپریم کورٹ کے جج کے لیے تیار کیا گیا گارڈ آف آنر غلطی سے اسد الدین اویسی کو دیا گیا۔
- نم آنکھوں سے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی والدہ ساوتری دیوی کی آخری رسومات ادا، چھوٹے بھائی نے دی ’مکھاگنی‘
مہندر سنگھ نے بتایا کہ ’مکھاگنی‘ دینے کے بعد دیگر مذہبی رسومات ادا کی جائیں گی، اس کے بعد تیرہویں کی رسم ہوگی۔ ’استھیاں‘ آج وسرجت نہیں کی جائیں گی، بلکہ خاندان کے افراد اس کے لیے کل یا پرسوں آئیں گے۔
- یوپی اسمبلی انتخاب سے عین قبل اُتپل رائے نے بی جے پی کو دیا زوردار دھچکا، سماجوادی پارٹی میں ہوئے شامل
اکھلیش یادو نے بی جے پی پر طنز کستے ہوئے کہا کہ ’’ہمارے یہاں وداعی پر رادھے رادھے کہتے ہیں۔ اس بار عوام اس حکومت کی وداعی کرنے والی ہے۔ اس لیے یہ رادھے رادھے وداعی والا ہے۔‘‘
- اشتہار
- حد بندی بل کی حمایت کے لیے بی جے پی ارکانِ پارلیمنٹ کو 150 کروڑ روپے کی پیشکش کر رہی ہے: سنجے راوت کا الزام
سنجے راوت نے سوال کیا کہ ’کیا ارکانِ پارلیمنٹ کو توڑنے کی ذمہ داری مہاراشٹر اور ممبئی کے چند کلیدی رہنماؤں کو سونپی گئی ہے؟‘
- سونے میں ملاوٹ کی جعلسازی، سی ٹی آئی نے کیا سخت کارروائی کا مطالبہ
سی ٹی آئی کے چیئرمین برجیش گوئل نے کہا کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق سونے کا وزن بڑھانے کے لیے چین سے آنے والے رینیم پاؤڈر کے علاوہ روتھینیم، اریڈیم اور اوسمیم جیسی بھاری دھاتیں ملائی جا رہی ہیں۔
- اندرا گاندھی: ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے... سیدہ حمید اور تنویر حسین خان
میں، سیدہ حمید، 1984 میں اپنے چچا محمد یونس کی بدولت اندرا گاندھی سے ملی۔ سونیا گاندھی نے اپنی خودنوشت “Belonging: A Journey of Love” میں محمد یونس کا احترام اور محبت کے ساتھ ذکر کیا ہے۔
- امرتسر میں کشمیری نوجوان کی ہلاکت: محبوبہ مفتی کا امت شاہ سے مکمل تحقیقات کا مطالبہ
امرتسر میں اعجاز احمد ڈار کی پراسرار ہلاکت پر محبوبہ مفتی نے امت شاہ اور پنجاب ڈی جی پی سے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا۔
- کوئی اضافی فیس نہیں اور نہ ہی کوئی نجی اسکول اضافی کتابیں خریدنے پر والدین کو مجبور کرسکتا ہے، وزیر تعلیم شمیم فردوس
فردوس نے خبردار کیا کہ متفرق اخراجات، اضافی چارجز، اضافی کتابیں یا دیگر سرگرمیوں کے نام پر والدین سے رقم وصولنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
- میانمار ارتکابِ نسل کشی: آئی سی جے کے تاریخی فیصلے کے بعد جموں میں مقیم روہنگیا پناہ گزینوں میں وطن واپسی کی امید جاگ اٹھی
عالمی عدالتِ انصاف نے مقدمے میں تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے کہا، فوجی آپریشن کے دوران روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کا ذمہ دار میانمار ہے۔
- کم لاگت، زیادہ منافع: محکمہ باغبانی پلوامہ کا جدید زرعی ٹیکنالوجی کے فروغ پر زور
میلے میں 30 کسانوں کو رعایتی نرخوں پر آلات فراہم کئے گئے اور اس موقع پر چیف ہارٹیکلچر آفیسر نے جدید کاشتکاری پر زور دیا۔
- امریکہ کی سب سے بڑی تحقیقاتی ایجنسی ’ایف بی آئی‘ ایک بار پھر ہیک، کرائم ڈاٹا بیس کو بنایا گیا نشانہ!
این سی آئی سی کا ڈاٹا بیس امریکہ کے لیے انتہائی اہم ہے۔ اس کا استعمال گرفتاری کے وارنٹ اور مجرموں کے پس منظر کی جانچ وغیرہ کے لیے کیا جاتا ہے۔
- جموں و کشمیر پولیس سربراہ نے جموں زون میں جاری سیکورٹی آپریشنز کا جائزہ لیا
یہ جائزہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی زیرصدارت ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے بعد لیا گیا ہے۔
- ویلنگٹن ٹیسٹ میں ٹیم انڈیا نے تاریخ رقم کر دی، ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا
ٹیم انڈیا نے تیسرے دن کے کھیل کے اختتام تک، پہلی اننگز میں ہندوستان کے لیے 118 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے۔
- ’راجستھان میں بی جے پی کا مکمل صفایا ہو گیا‘، پنچایت انتخابات میں کامیابی کے بعد کانگریس کے ریاستی صدر ڈوٹاسرا کا ردعمل
ڈوٹاسرا نے وزیر اعلی سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’پنچایت انتخابات میں جو تاریخی نتائج سامنے آئے ہیں، اسے دیکھتے ہوئے بی جے پی حکومت کے وزیر اعلیٰ اور پوری کابینہ کو استعفیٰ دے دینا…
- مدھیہ پردیش میں محکمہ جنگلات کی ٹیم پر ریت مافیا کے حملے کو کانگریس نے ’مجرموں کی حکمرانی‘ قرار دیا
کانگریس نے وزیر اعلیٰ موہن یادو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’’موہن یادو جی، زمین گھوٹالوں اور خاندان کو کروڑ پتی بنانے سے فرصت ملے تو ریاست کے لا اینڈ آرڈر پر بھی توجہ دیجیے۔‘‘
- بھرتی عمل میں بدعنوانی قتل سے زیادہ سنگین جرم : آغا روح اللہ
ایف اے اے امتحانات میں مبینہ بدعنوانی کے خلاف محبوبہ مفتی، ان کی دختر التجا کے بعد اب سابق ممبر پارلیمنٹ بھی میدان میں اترے۔
- شیو نادر، گوتم اڈانی یا مکیش امبانی: مالی سال 26 میں سب سے زیادہ خیرات کس نے دی؟
ہورون انڈیا اور ایڈل گیو کی رپورٹ کے مطابق، ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کے فلاحی کاموں کی مالیت 620 روپے رہی۔
- جموں کشمیر میں پانچ لاکھ سے زائد نشہ آور گولیاں اور ادویات ضبط، چار گرفتار
این سی بی جموں، دہلی نے مشترکہ طور پر کارروائی انجام دیتے ہوئے بین ریاستی منشیات سمگلنگ کے نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا۔
- جب مادھوری دکشت کی ہوئی چھڑی سے پٹائی، اداکارہ نے خود بتایا پورا واقعہ
بالی ووڈ اداکارہ مادھوری دکشت فی الحال ایک کوئز شو کی میزبانی کر رہی ہیں، جہاں وہ مقابلے میں حصہ لینے والوں سے سوالات پوچھنے کے علاوہ اپنی زندگی کے تلخ و شیریں تجربات بھی بیان کرتی ہیں۔ جب ایک کنٹیسٹنٹ نے ان سے سوال کیا تو انہوں نے اپنے اسکول کے دنوں کا ایک دلچسپ واقعہ شیئر کیا۔ انہوں نے بتایا کہ کلاس میں ہنگامہ کرنے پر ٹیچر نے انہیں چھڑی سے مارا تھا۔ انہیں ریاضی کے مضمون سے بھی ڈر لگتا تھا۔
- بنگلہ دیش لوٹنا چاہتی ہیں شیخ حسینہ، لیکن ڈھاکہ ہی بن رہا راستے کا روڑا، پاسپورٹ پر لٹکا معاملہ
شیخ حسینہ کی جانب سے لندن کی ایک لا فرم نے بنگلہ دیش ہائی کمیشن سے نیا پاسپورٹ اور نیشنل آئی ڈی کارڈ جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ دوسری مرتبہ ہے جب ان کے لیے درخواست دی گئی ہے۔ دوسری جانب بنگلہ دیشی حکومت انہیں ہندوستان سے حوالگی کے ذریعے واپس لانے پر زور دے رہی ہے۔
- کے ایل راہل کی سنچری، مگر ٹوٹ گیا شبھمن گل کا دل، پنت کی طوفانی نصف سنچری، ویلنگٹن ٹیسٹ میں ہندوستان کو 118 رنز کی سبقت
تیسرے دن ہندوستانی بلے بازوں کی جانب سے شاندار کارکردگی دیکھنے کو ملی، جس کی وجہ سے کیوی گیند باز وکٹوں کے لیے ترستے رہے۔ کھیل رکنے تک ہندوستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 486 رنز بنا کر 118 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے۔ کے ایل راہل نے 136 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔
- اجین: شاہی مقبرے سمیت 12 سے زائد مساجد اور مزارات منہدم، عدالت جائے گی وقف کمیٹی
وقف کمیٹی کے صدر قاضی مولانا عارف ندوی نے الزام عائد کیا کہ ریلوے نے غلط طریقے سے مسجد قلندری، شاہی مقبرے، ایک درجن سے زائد مزارات اور متولی کے مکان کو منہدم کیا ہے۔
- آبنائے ہرمز کے اوپر امریکی ایم کیو-9 ڈرون مار گرایا گیا، ایران کے سپاہ پاسداران انقلاب کا دعویٰ
امریکی فوج ایم کیو-9 ڈرون کو انٹیلی جنس اکٹھا کرنے، نگرانی، جاسوسی اور مخصوص اہداف پر حملے کرنے کے لیے استعمال کرتی ہے۔
- اس سال کی کم ترین سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتیں؛ جانیے آج ہفتے کے روز سونے کا تازہ ریٹ
جمعہ کے روز ایم سی ایکس (MCX) پر سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔ آج سونے کے نرخ جاننے کے لیے آگے پڑھیں...
- ’ یہاں ہندوستان کا ماضی، حال اور مستقبل ایک ساتھ جڑا ہوا ہے‘ IIT کھڑگپور میں وزیراعظم مودی کا خطاب
پلاٹینم جوبلی تقریب میں پی ایم مودی نے طلبہ اور پروفیسرز سے ملاقات کی۔ انہوں نے ادارے کی کامیابیوں اور ملک کی بدلتی ہوئی تصویر کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہاں ہندوستان کا ماضی، حال اور مستقبل ایک ساتھ جڑا ہوا ہے۔
- پاکستان برسوں سے روہا تھا جس کا رونا، اب وہی افغانستان میں کررہا...طالبان سرکار نے دئے ثبوت
افغانستان اور پاکستان کے درمیان ڈیورنڈ سرحد کے قریب گزشتہ کئی دنوں سے جھڑپیں جاری ہیں۔ اس بار طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی کے مطابق ملک کو غیر مستحکم کرنے کے لیے مسلح گروہ ڈیورنڈ سرحد کے قریب جمع ہوئے ہیں۔ ان میں افغانستان فریڈم فرنٹ اور یونائیٹڈ فرنٹ آف افغانستان جیسے گروہ شامل ہیں۔
- ’پل کی تعمیر میں مودی حکومت نے ایک روپیہ بھی نہیں دیا‘، ’نتیش سیتو‘ کے افتتاح سے قبل تیجسوی یادو کا بڑا دعویٰ
تیجسوی یادو نے کچی درگاہ-بیدوپور 6 لین گنگا پل کے افتتاح پر سوال اٹھاتے ہوئے پوچھا کہ جب اس منصوبے میں مرکزی حکومت کا کوئی مالی تعاون نہیں ہے تو وزیر اعظم اس کا افتتاح کرنے کیوں آ رہے ہیں؟
- ویلنگٹن ٹیسٹ: تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک ہندوستان کو نیوزی لینڈ پر 118 رنز کی برتری، کے ایل راہل نے بنائے 136 رنز
تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر ہندوستان کا اسکور 4 وکٹوں کے نقصان پر 486 رنز ہے۔ رشبھ پنت 62 گیندوں پر 5 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 55 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔
- اشتہار
- سونے اور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری، چاندی 20 ہزار اور سونا 11 ہزار روپے ہوا سستا
آئی بی جے اے کے مطابق 16 نومبر سے 20 نومبر کے درمیان سونے کی قیمتوں میں تقریباً 11 ہزار فی 10 گرام کی گراوٹ آئی ہے۔ 24 کیرٹ سونے کی قیمت 16 نومبر کو 134380 روپے فی 10 گرام تھی۔
- جموں بس اسٹینڈ کے قریب فوجی مردہ حالت میں پایا گیا
متوفی کی شناخت سنجیت سنگھ کے طور پر ہوئی ہے، جو ضلع رام بن کے علاقے چندر کوٹ کے گاؤں دھر کا رہائشی تھا۔
- ایس ایس بی امتحان میں دھاندلی طلبہ کے مستقبل سے کھلواڑ، تمام بھرتیاں روکی جائیں: محبوبہ مفتی
سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھاری فیسوں کے باوجود شفاف امتحانات میں مبینہ ناکامی اور بھرتی گھوٹالوں پر موجودہ حکومت کو گھیر لیا۔
- عالمی غیر یقینی صورتحال کے درمیان ہندوستان-جاپان تعلقات کی اسٹریٹجک مضبوطی کیوں ضروری ہے؟
دونوں ممالک اپنی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے، اہم شعبوں میں موجود کمزوریوں کودور کرنے اور مزید مضبوط بین الاقوامی شراکت داری میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
- دادا صاحب پھالکے انٹرنیشنل ایوارڈز 2026: فاتحین کی فہرست؛ رنویر سنگھ اور انیت پاڈا بہترین اداکار، بین الاقوامی فنکار بھی اعزاز سے سرفراز
یہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ایک نجی فلمی میلہ اور ایوارڈز پلیٹ فارم ہے، جس کا نام دادا صاحب پھالکے کے نام پر رکھا گیا ہے۔
- کرگل میں میونسپل کمیٹی انتخابات کا آغاز؛ تیرہ پولنگ اسٹیشنوں پر پُرامن ووٹنگ جاری
خطے میں جاری شدید سرد موسم اور منفی درجۂ حرارت کے باعث صبح سویرے ووٹنگ کی شرح نسبتاً کم رہی ہے۔
- جموں میں بین الاقوامی سرحد کے قریب پاکستانی شہری گرفتار
بی ایس ایف نے اسے حراست میں لینے کے بعد مقامی پولیس کے حوالے کر دیا ہے جہاں اس سے پوچھ گچھ جاری ہے۔
- یوپی: لاش لے کر جا رہی ایمبولینس حادثے کا شکار، 5 افراد کی موت
حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ سبھی زخمیوں کو علاج کے لیے کمیونٹی ہیلتھ سینٹر لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے سبھی 5 افراد کو مردہ قرار دے دیا۔
- ’2 تہائی اکثریت حاصل کرنے میں مصروف حکومت‘، مانسون اجلاس کے 100 دن بعد بھی اختتام کا اعلان نہ ہونے پر کانگریس کا ردعمل
جے رام رمیش کے مطابق وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کی جوڑی اب بھی لوک سبھا میں 2 تہائی سے زیادہ اکثریت حاصل کرنے کی کوشش میں ہے، تاکہ حد بندی سے متعلق آئینی ترمیمی بل منظور کرایا جا سکے۔
- امریکہ: سینیٹ نے ایران سے امریکی فوجیوں کی واپسی کی قرارداد مسترد کر دی
قرارداد میں ڈونالڈ ٹرمپ کو ایران کے ساتھ جاری تنازعہ سے امریکی فوجیوں کو واپس بلانے کی ہدایت دی گئی تھی۔ سینیٹ کے آفیشیل ریکارڈ کے مطابق جمعرات کو یہ قرارداد 48 کے مقابلے میں 51 ووٹوں سے مسترد ہو…
- کے ایل راہل نے نیوزی لینڈ میں رقم کی تاریخ، تمام 'سینا' ممالک میں سنچری بنانے والے بنے پہلے بھارتی اوپنر
کے ایل راہول نے وراٹ کوہلی، سچن ٹنڈولکر اور سعید انور جیسے عظیم کھلاڑیوں کی ایک خاص فہرست میں جگہ بنا لی ہے۔
- آئی آئی ٹی کانپور کا کارنامہ: نمکین اور آلودہ پانی صاف کرنے والا کم لاگت سولر ڈی سیلینیشن سسٹم تیار
بجلی کے بغیر سورج کی روشنی سے سمندری پانی کو پینے کے قابل بنانے والی نئی سائنسی ایجاد کیسے کام کرتی ہے؟ جانیں
- لال قلعہ دھماکہ: تفتیش تقریباً مکمل، ایک ملزم کے افغانستان میں ہونے کا شبہ، این آئی اے سربراہ کا بیان
واضح رہے کہ گزشتہ برس 10 نومبر کو لال قلعے میں گاڑی میں دھماکے کے نتیجے میں 12 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
- کبھی ہندوستان کو ’مردہ معیشت‘ کہا تھا، اب جم کر کر رہے تعریف، ان 5 وجوہات سے بدلے ٹرمپ کے تیور
ڈونلڈ ٹرمپ نے جس وقت ہندوستانی معیشت کو ’مردہ‘ قرار دیا تھا، اس وقت بھی اگرچہ ان کے بیان کو بعض ہندوستانی رہنماؤں نے اہمیت دی تھی، لیکن ماہرین اقتصادیات نے اسے مسترد کر دیا تھا۔ اب خود ڈونلڈ ٹرمپ کا بھی ’حقیقت سے سامنا‘ ہو گیا ہے اور انہیں یہ تسلیم کرنا ہی پڑا ہے کہ ہندوستانی معیشت مضبوط ہے اور اس سے ترغیب حاصل کی جا سکتی ہے۔
- دہلی-این سی آر میں سردی اور فضائی آلودگی دونوں عروج پر، کئی علاقوں میں اے کیو آئی 350 سے تجاوز
دہلی کی فضائی آلودگی میں بھی بہتری کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے ہیں۔ سی پی سی بی کے مطابق ہفتے کی صبح دہلی کے کئی علاقوں میں اے کیو آئی 300 سے تجاوز کر گیا ہے۔
- سندھ طاس معاہدے پر بھارت کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں، پاکستانی وزیر کے دہلی دورے پر وزارت خارجہ کی وضاحت
پاکستانی وزیر مصدق ملک شنگھائی تعاون تنظیم کے سولائزیشنل ڈائیلاگ فورم میں شرکت کے لیے دہلی دورے پر ہیں۔
- منی پور میں زہریلی شراب پینے سے 11 افراد ہلاک، 300 سے زائد اسپتال میں داخل
ابتدائی اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ مشتبہ زہریلی شراب کاچنگ ضلع میں واقع ’سگنو‘ سے خریدی گئی تھی۔
- سمندری طوفان ’اکوان‘ سے راحت، وسطی اڈیشہ کے اوپر بنا کم دباؤ کا علاقہ
محکمۂ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان ’اکوان‘ اڈیشہ کے اوپر تقریباً شمال کی جانب بڑھنے کے ساتھ ہی اگلے 6 گھنٹوں کے دوران مزید کمزور ہو کر کم دباؤ کے علاقے میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔
- پیرو کے پہاڑی سلسلے اینڈیز میں 6.7 شدت کا زلزلہ، تاحال نقصان کی کوئی اطلاع نہیں
رنگ آف فائر پر واقع پیرو ایک بار پھر شدید زلزلے سے لرز اٹھا، حالیہ مہینوں میں یہ تیسرا بڑا جھٹکا ہے۔
- ناردرن آرمی کمانڈر نے پونچھ اور سندربنی میں ایل او سی پر سکیورٹی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا
موجودہ سکیورٹی صورتحال کا زمینی سطح پر جائزہ لینا اور کسی بھی ممکنہ دراندازی یا شرانگیزی کو روکنے کےلیے حکمتِ عملی کا معائنہ کرنا تھا۔
- پیرو میں 6.9 شدت کا زلزلہ، خوفزدہ لوگ گھروں سے باہر نکل آئے، پارلیمنٹ بھی خالی کرائی گئی
پیرو بحرالکاہل کے کنارے واقع ’رنگ آف فائر‘ خطے میں آتا ہے۔ یہ تقریباً 40 ہزار کلومیٹر طویل علاقہ ہے، جہاں کئی آتش فشاں اور زمین کے اندر بڑی دراڑیں موجود ہیں۔ دنیا کے زیادہ تر زلزلے اسی خطے میں آتے…
- امریکی وزیر خزانہ ایران کے نشانے پر!
امریکی وزیر خزانہ ا سکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار ایران کے پاس سمندری راستے سے فروخت کرنے کے لیے کوئی خام تیل نہیں بچا ہے۔
- کریلے کی کڑواہٹ ختم کرنے کے آسان اور آزمودہ طریقے
کریلے کی کڑواہٹ کم کرنے اور اسے مزید مزیدار بنانے کے لیے، آپ اس مضمون میں بیان کردہ کچھ طریقے اپنا سکتے ہیں۔۔۔
- التجا مفتی کے، جے کے ایس ایس بی بھرتی گھوٹالے کے الزامات کو نیشنل کانفرنس نے مسترد کر دیا
پی ڈی پی لیڈر نے حکومت پر الزام لگایا ہے این سی حکومت بھرتی کے عمل کو شفاف اور منصفانہ بنانے میں ناکام رہی ہے۔
- "موجودہ صورتحال سے نکلنے کی خاطر ہر معاہدہ قابل قبول نہیں"، ایران نے امریکہ کے ساتھ معاہدے کے لیے شرائط پیش کر دیے
عراقچی نے کہا کہ تہران موجودہ "نہ جنگ، نہ امن" کی کیفیت میں رہنے کے بجائے ایک ”اچھے، باعزت اور پائیدار معاہدے“ کا خواہاں ہے۔
- اشتہار
- اپیرنٹس گرفتار، نیول ڈاکیارڈ کی حساس تصاویر لیک کرنے کا الزام
کولابہ پولیس نے نیول ڈاکیارڈ میں کام کرنے والے 21 سالہ اپیرنٹس کو گرفتار کیا ہے۔ اس پر ہندوستانی بحریہ کے اڈوں کی مبینہ حساس تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے کا الزام ہے۔
- راموجی ایکسی لینس ایوارڈز 2026: میڈیکل کالج میں داخلے کے لیے طویل قانونی جنگ لڑنے والے ڈاکٹر گنیش باریا کی متاثر کن داستان
خصوصی انٹرویو میں ڈاکٹر گنیش باریا نے میڈیکل داخلے کی قانونی جنگ اور مریضوں کا اعتماد جیتنے کی روداد سنائی۔
- 21 نومبر 2026 کا زائچہ: آج قسمت ان برجوں کے حق میں رہے گی، اپنی پیش گوئی ملاحظہ کریں
ہفتے کے آخری دن چاند برجِ حوت سے گزر رہا ہے۔ اس کا اثر تمام افراد پر پڑے گا۔
- لیہہ میں وانگچک کے خلاف پابندیوں کو یقینی بنانے کے لیے کیے گئے پولیس انتظامات کو ہٹا لیا گیا
پولیس کے مطابق وانگچک کو نظر بند نہیں کیا گیا، لیہہ کے اے ڈی ایم نے ان کےخلاف ایک پابندی کا حکم جاری کیا ہے۔
- امریکی عدالت نے نکھل گپتا کو پنوں کے قتل کی سازش رچنے کے الزام میں 19 سال کی سزا سنائی
55 سالہ نکھل گپتا نے اس سال کے شروع میں تین الزامات کا اعتراف کیا تھا اور وہ اس طرح ہیں، معاہدہ قتل، قتل کی سازش، اور منی لانڈرنگ کی سازش۔
- کانگریس ‘تمام طبقات کو ساتھ لے کر چلنے والی واحد سیکولر جماعت : ریونت ریڈی
مودی و امیت شاہ ہندوؤں اور اویسی صرف مسلمانوں کو متحد کر رہے ہیں، امیت شاہ حیدرآباد سے مقابلہ کریں: چیف منسٹرحیدرآباد، 20 نومبر (سیاست نیوز) چیف منسٹر تلنگانہ ریونت
- تلنگانہ میں جائیدادوں کے رجسٹریشن میں کمی کے باوجود آمدنی میں اضافہ
سات ماہ میں رجسٹریشن سے 10,571 کروڑ کی آمدنی۔ جائیدادوں کی قیمتوں میں اضافہ کے فیصلے سے آمدنی بڑھ گئی حیدرآباد، 20 نومبر (سیاست نیوز): تلنگانہ میں جائیداد کی رجسٹریشن
- حکومت تکبر چھوڑ کر ایماندار حکمرانی فراہم کرے: راج گوپال ریڈی
ریاست کو چوروں اور کنٹراکٹرس سے بچایا جائے ، وزراء اپنا محاسبہ کریں: کانگریس ایم ایل اےحیدرآباد، 20 نومبر ]سیاست نیوز[کانگریس رکن اسمبلی کومٹ ریڈی راج گوپال ریڈی نے ایک
- انٹر ایجوکیشن کا محکمہ اسکول ایجوکیشن میں انضمام، نئے جی او کی تیاری
آئندہ تعلیمی سال سے خانگی اسکولس میں گیارہویں اور بارہویں جماعتوں کے آغاز کا منصوبہحیدرآباد، 20 نومبر (سیاست نیوز ) انٹر ایجوکیشن کو محکمہ اسکول ایجوکیشن کے ساتھ انضمام کرنے
- سونے کی قیمت میں 4,355 روپے کی گراوٹ
نئی دہلی، 20 نومبر (یو این آئی۔) بیرونی بازاروں سے ملنے والے منفی اشاروں کے باعث جمعہ کو سونے اور چاندی کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ درج کی گئی۔ملٹی کموڈیٹی
- میانمار نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی: عالمی عدالت
دی ہیگ، 20 نومبر (ایجنسیز) اقوام متحدہ کے اعلیٰ ترین عدالتی ادارہ انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس (آئی سی جے) نے ایک تاریخی فیصلے میں قرار دیا ہے کہ میانمار نے
- حوثی حملے میں ریاض کی بلند ترین عمارت کو نقصان
ریاض، 20 نومبر (ایجنسیز) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں حوثی باغیوں کے تازہ میزائل حملے میں ملک کی بلند ترین عمارت پی آئی ایف ٹاور کو نقصان پہنچا ہے۔
20 نومبر، 2026
- ہندوستان میں تیار کردہ موٹر کاروں کی برآمدات میں اضافے کا رجحان
قومی سطح پر 98,000 کروڑ کی برآمدات، ریاستوں میں تمل ناڈو کو پہلا مقامحیدرآباد، 20 نومبر (سیاست نیوز): ہندوستان میں تیار کردہ موٹر کاروں کی دیگر ممالک میں مقبولیت دیکھی
- کیمیکل کمپنیوں کی عالمی سطح پر مارکیٹ سرمایہ کاری میں بیرونی کمپنیوں کا غلبہ
ٹاپ تین کمپنیوں کی نشاندہی، برطانوی کمپنی کی سرمایہ کاری 236 بلین ڈالرحیدرآباد، 20 نومبر (سیاست نیوز):عالمی سطح پر کیمیکل کمپنیوں کی مارکیٹ سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے۔ ایک
- کوٹا نیلما پر اسد الدین اویسی کے ریمارکس غیر اخلاقی: مہیش کمار گوڑ
خاتون قائد سے معافی مانگنے کا مطالبہ، خواتین کے وقار کو مجروح نہ کرنے کا مشورہحیدرآباد، 20 نومبر ]سیاست نیوز[صدر تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی مہیش کمار گوڑ نے کانگریس پارٹی
- اے آئی سی سی انچارج بی این سندیپ کا تلنگانہ کا دورہ
گاندھی بھون میں پی اے سی اجلاس، وزراء اور ڈی سی سی صدور سے ون ٹو ون ملاقاتیںحیدرآباد، 20 نومبر ]سیاست نیوز[آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری و انچارج
- ریونت ریڈی میں ہمت ہو تو میرے خلاف سدی پیٹ سے مقابلہ کریں، ہریش راؤ کا چیلنج
چیف منسٹر پر کے سی آر کا خوف واضح، سدی پیٹ کی تقریر میں تریسٹھ مرتبہ نام لیا گیا۔ کانگریس قائدین کی شمولیت تقریب سے سابق وزیر کا خطابحیدرآباد، 20
- تلنگانہ نے 17 فیصد کم خرچ کیا، معمول کے اخراجات میں 20 فیصد کمی
حیدرآباد، 20 نومبر (سیاست نیوز): پی آر ایس لیجسلیٹو ریسرچ کی اسٹیٹ آف فنانسز رپورٹ 27-2026 کے مطابق، تلنگانہ نے 22-2021 سے 25-2024 کے درمیان اپنے بجٹ تخمینوں سے 17
- چکا رامیا کی پیدائش کا 100 سالہ جشن تلنگانہ کے لیے قابل فخر موقع: ریونت ریڈی
طلبہ میں آئی آئی ٹی کا تصور متعارف کرایا، تحریک آزادی و تلنگانہ میں نمایاں کردار رہا: چیف منسٹرحیدرآباد، 20 نومبر ]سیاست نیوز[چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ
- چیف منسٹر خشک سالی اور کسانوں کے مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے کوشاں
مخالفین کے تعلق سے نازیبا زبان کا استعمال ۔ بی آر ایس ورکنگ صدر کے ٹی راما راؤ کا بیانحیدرآباد، 20 نومبر (سیاست نیوز) بی آر ایس کے ورکنگ صدر